Expressive Writing
��Don't be sad ; Indeed ALLAH is with us ��
04/09/2026
25/08/2026
🙂🙂🙂🙂
18/08/2026
زندگی میں بعض چیزوں کوصفحات پر لکھنا جتنا آسان ہوتا ہے، حقیقی زندگی میں ان پر عمل کرنااْتنا ہی مشکل ہوتا ہے۔ بعض الفاظ جب حقیقت کا لبادہ اوڑھ کرمجّسم سامنے آئیں تو ان کو دیکھنے سے ہی آنکھیں جلنے لگتی ہیں۔ ان کو چھو کر محسوس کرنا تو بہت دور کی بات ہے
Category
Website
Address
Lahore