Hafiz Muhammad Rizwan Yousufi
I am Here To Teach Quran With Tarjama(Translation). Hadees with Tarjama(Translation) and Sarf O Nahw
01/04/2024
ان شاءاللہ تبارک وتعالی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جاپان کی مرکزی رؤیت ھلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق آج بروز اتوار مؤرخہ 11 فروری 2024 یکم شعبان المعظم 1445 ہجری ہے
تمام مسلمانوں کو ماہ شعبان المعظم کی بہت بہت مبارک
طالب دعا : حافظ محمد رضوان یوسفی عفی عنہ
گزشتہ تین چار انتخابات میں میرا مشاہدہ رہا ہے کہ انتخابات والے دن ہی شام کے وقت متوقع وزیر اعظم صاحب تقریر کر دیا کرتے تھے ، لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ کوئی بھی پارٹی ابھی تک صحیح طرح کوئی جیت کا اعلان یا جشن کا ماحول پیدا نہیں کر پا رہی
ذرا نہیں پورا سوچیے گا
ویسے عوام کا اتنی تعداد میں ووٹ کاسٹ کرنا قابل تحسین ہے ۔
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جاپان میں جہاں مساجد ہیں وہاں ان کے بڑے داخلی دروازہ پر عربی کے ساتھ ساتھ جاپانی اور انگریزی زبان میں بھی مسجد کا نام ، کلمہ کا ترجمہ ضرور لکھوانا چاہئیے
تاکہ جاپانی عوام کو اس چیز کا صحیح معنوں میں علم ہو سکے
جزاکم اللہ
آمین
13/07/2022
I came to Japan nine years ago
2013 to 2022
10/05/2022
10/05/2022
Coming soon 🔜 in Japan 🇯🇵 in sha ALLAH
Click here to claim your Sponsored Listing.