Enduring Success
Enduring Success is a Real Description of First Hand Experiments/ Experiences of Author. He has taug
09/11/2024
IQBAL DAY. 9th November 2024 یومِ اِقبال
بقول اقبال
نہ جا اِس کے تحمل پہ ، کہ بے ڈّھب ھے گرِفت اِس کی
ڈر اس کی دیر گِیرری سے ، کہ سخت ھے انتقام اِس کا
پاکستان میں لوگ جھوٹی گواہی دے کر دوسری پارٹی کا لاکھوں کا نقصان کروا کر رشتہ داری مضبوط کرتے ہیں ۔۔۔۔
اور اللّٰہ تعالٰی سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں
A True Story: ایک سچا واقعی
میرا واسطہ ایک ایسے ہی جھوٹے سفارشی سے پڑا جو پاکستان کے ایک معزز ادارے کا JCO تھا مگر کسی وجہ سے نواز دیا گیا اور اعزازی کھپتان بنا کر ریٹائر کر دیا گیا، وہ کھپتان اپنے سمدھی کو بچانے کے لئے تھانہ ڈیفنس لاھور میں بڑے فخر سے مجھے یہ کہتا ھے کہ
" اساں تے فیر آنا ایک اے، ساڈی تے رشتے داری اے "
(ھم نے تو آنا ہی ھے ، ہماری تو رشتے داری ھے )
اسی کھپتان کے ایک لفنڈر لونڈے نے عدالت میں دو سلنسر والی ٹیکسی کے لئے جھوٹی گواہی دی جبکہ اسی کھپتان کے دوسرے کالو محبوب لونڈے نے دلال کے ساتھی ھونے کی حیثیت میں شیخی باز دلال کی مطلقہ لونڈیا کی محبت میں عدالت میں دلائل کا جواب نہ آنے اور صورتحال مدعی کے حق میں ھوتے دیکھ کر لونڈیا کی محبت میں دیگر دلالوں کے ساتھ ملکر عدالت میں مدعی پر حملہ کر کے لونڈیا اور دلال کی نظر میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کی
حیرت اس بات پر تھی کہ کرپٹ سفارشی کھپتان ، مجرم دلال اور ڈکیٹ گینگ کے تمام شریک مجرم مکٌہ مکرٌمہ کے چکر باز بھی تھے اور لاہور ہائیکورٹ میں شیخی باز دلال نے بیان دیا کہ دو سالہ بچے اور مدعی پر تشدد کی CCTV فوٹیج، میڈیکو لیگل سرٹیفیکیٹ اور سیشن کورٹ کا FIR کا آرڈر غلط ھے کیونکہ میں (شیخو دلال) حملے کے وقت پاکستان میں موجود نہیں تھا بلکہ حج کرنے گیا ھوا تھا،
اور مدعی عدالت میں کہا کہ ٹھیک ھے یہ (مجرم) پاسپورٹ پر موجود مہریں دکھا کر ثابت کر دے کہ حملے کے دن یہ پاکستان میں موجود نہیں تھا ، اب ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی پاسپورٹ کی کاپی عدالت میں پیش نہیں کی جا سکی ۔
مدعی اور دو سالہ بچہ اب بھی مجرموں کو قرار واقعی سزا ملنے کے تاحال منتظر ہیں
اس سچے واقعہ کے بتانے کا مقصد یہ درج ذیل حقائق واضح کرنا مقصود ھے کہ
1. آج کل کے ڈکیٹ اور سود خود کرپٹ لوگوں نے مسلمانوں کا حلیہ بنا کر لوٹ مار شروع کی ہوئی ھے ، لہذا الیسے فراڈیوں کی وجہ سے اسلام بطورِ مذہب بدنام ھو رہا ھے
2.کبھی بھی چہرے پر سنت رسول دیکھ اور ماتھے پر کالا نشان دیکھ کر انسان کو کلین چٹ نہ دیں۔ بلکہ اس کے لین دین اور معاشرتی معاملات کو قانون اور قرآنِ کریم کی رُو سے پرکھیں
3. کرپٹ سفارشی کھپتان اور کالو محبوب جیسے کالی کرتوت والے کرداروں اور جہنمی ایندھن سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ھے، کھل کر مقابلہ کریں
4. دو نالی دار بندوق کے نشانہ تاک کر کئے گئے وار کا محتاط انداز سے جواب دیں
5. اللّٰہ تعالٰی کے دین کا بھیس بنا کر یہ لوگ دراصل اللّٰہ تعالٰی کو چیلنج کر رھے ہیں ،
مگر اللّٰہ تعالٰی سے کوئی نہیں جیت سکتا
لہذا اللّٰہ تعالٰی کے نظام کے حرکت میں آنے تک صبر سے انتظار کر کے سکون سے ان مجرموں کو آہستہ آہستہ تباہ و برباد ھوتے دیکھیں اور اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کریں
بقول اقبال
نہ جا اِس کے تحمل پہ ، کہ بے ڈّھب ھے گرِفت اِس کی
ڈر اس کی دیر گِیرری سے ، کہ سخت ھے انتقام اِس کا
اقتباس:
The Enduring Success
29/10/2024
جب کالیا ڈکیٹ، دو سلنسر والی ٹیکسی کو چلا رہا ھو تو کئی باپ اپنی نسل (اولاد) کو کالو جاج کی وجہ سے سالوں تک تکلیف میں دیکھتے ہیں
The Enduring Success
17/09/2024
جہنم کا ایندھن انسان اور جِن ہیں ۔
(بمطابق قرآن)
یعنی ان کے زمانہ برزخ میں فوسل فیول Fossil Fuels بنیں گے
اور انہی کی دوبارہ بنی جلد کو بمطابق گناہ جلاتے رہیں گے ،
اور ہر گناہ گار اپنے ایک الگ اور مخصوص بُرج (Pillar) میں جلے گا ,
محدود عذاب سے دائمی عذاب تک
(Capital Punishment or Lesser)
یعنی
عذاب راست متناسب ھے مقدارِ گناہ کے
Punishment is Directly Proportional to Sins.
روز قیامت ہر گناہ کی دِیٌت (Compensation) ہر صورت دینی پڑے گی ،
قیامت کی کرنسی (Currency) آپ کی کمائی ہوئی نیکیاں ھوں گی لہذا وہ آپ کے اکاؤنٹ سے خود بخود منہا ھو جائیں گی ۔
بصورتِ دیگر مدٌعی (مظلوم) کی (Liabilities) یعنی گُناہ آپ کے اکاؤنٹ میں خود کار طریقے سے منتقل (Transfer) کر دیئے جائیں گے
وہاں ہر فیصلہ (Judgement) آپ کے گُناہ کی قصداً نِیت ( Planned Intention) سمیت ویڈیو مناظر دِکھا کر اور گُناہ گار (Offender) کی جِلد (Skin), ہاتھ پاؤں اور جُرم کی جگہ کی گواہی اور دو عدد (Designated) امانت دار فرشتوں کی لکھی ہوئی تحریر کے مطابق ھو گا ۔
Prof. Dr. Asif Mahmood
17 September 2024
0726 Hrs
24/08/2024
لائق بچے کو پال پوس کر نئے آقاؤں کو بیچنے کا کاروبار بچے بیرون ملک سیٹ کروانا کہلاتا ھے ۔
اقتباس:
The Enduring Success
20/08/2024
جہنم میں کن کی تعداد زیادہ ھو گی ۔۔۔
مردوں کی یا عورتوں کی ۔۔۔ ؟
اور کیوں ھو گی ۔۔۔ ؟
میرا جسم میری مرضی گروپ کی ان
شریف بننے والی دو نالی دار بندوقوں کی شرافت کے پول وہیں کھلیں گے ۔۔۔۔۔ !
اقتباس: The Enduring Success
07/08/2024
اگر ساس ، سسر کی خدمت فرض نہیں
تو
بیوی کے ششکے بھی فرض نہیں ...
اقتباس:The Enduring Success
کیا اسلام نسلی برتری کا دین ھے ۔۔۔ ؟
کیا اسلام میں سب بطور عزت نفس برابر نہیں ۔۔۔ ؟
The Enduring Success
13/05/2024
تمہیں پالنے کے لئے جس ساس سسر نے اپنی زندگی بھر کی کمائی لگا کر پڑھایا لکھایا بیٹا اور گھر دیا ۔۔۔
اس ساس سسر کے سامنے تو نظر نہیں اٹھنی چاہئے
ڈاکٹر آصف محمود
Parents Rights by
President of The Islamic Republic of Pakistan
Prof. Dr. Arif Alvi
16/12/2013
T.E.A.M Work ::::: Enduring Success
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore
54810