Muhammad Usman

Muhammad Usman

Share

"Gardener in Progress | Sharing my journey of trials, errors, and triumphs in the garden. From failed harvests to blooming successes, let's grow together!"

03/04/2026

ملٹھی کا پودا

نام: Liquorice / Licorice Root
سائنسی نام: Glycyrrhiza glabra

پچھلے سال یہ پودا پشاور کے ایک ادارے سے منگوایا تھا ، اور ساتھ میں گل بنفشہ کا پودا بھی ۔( Medicinal Botanic Garden,
PCSIR Peshawar)
اب الحمدللہ نئی شاخیں نکل رہی ہیں ۔
بنفشہ کا پودا بھی اچھی گروتھ کررہا ہے ۔

#ملھٹی

28/03/2026

Morning Glory Perennial

Photos from Muhammad Usman's post 01/03/2026

Ladybug

Photos from Muhammad Usman's post 24/01/2026

Winged bean , باقلہ

آپ میں سے کس کس نے یہ گھر پر اگا رکھے ہیں..؟

لوبیا کی ایک خوبصورت اور غذائیت سے بھرپور قسم یہ بھی ہے۔
عموماً پنسار سٹور سے باقلہ کے نام سے اسکے بیج آسانی سے دستیاب ہو جاتے ہیں ۔
اس پر سفید اور نیلے رنگ کے پھول آتے ہیں ۔
انکو اس دفعہ پہلی مرتبہ اگانے کا تجربہ کرونگا۔

Photos from Muhammad Usman's post 11/01/2026

Pak choi

الحمدللہ رب العالمین کی توفیق ، تقریباً دو ماہ کی کوشش اور محنت سے یہ نتائج حاصل ہوئے ہیں ۔
الحمدللہ پودوں کا حجم 12 انچ تک بڑا ہو گیا ہے ۔

Photos from Muhammad Usman's post 31/12/2025

Tigger Nut , حب الزلم , حب العزیز

یہ ایک کھاس نما پودا ہے۔ لیکن اسکی جڑ میں بننے والے چھوٹے چھوٹے چنے برابر دانے بہت ہی صحت بخش غذا ہیں ۔

اسکی تلاش جاری ہے ، اگر پاکستان میں کوئی اس سے واقف ہے تو ضرور آگاہ کیجئے گا ۔

نوٹ : یہ ناگر موتھا بلکل بھی نہیں ہے ۔ جو لوگ کتب طب سے واقف ہیں وہ اپر لکھے ناموں سے اس کو تلاش کرسکتے اور مزید تفصیل پڑھ سکتے ہیں ۔

Photos from Muhammad Usman's post 28/12/2025

پجا (50) دی گٹی، سو (100) دیاں دو (2) ، ویچ بوٹے ایک سو دو(102)

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبین

Cauliflower

الحمدللہ. ۔ رب العالمین کی عنایت اور توفیق سے منڈی جانا ہوا تو وہاں سے کچھ پنیریاں خریدیں ۔
مقصد تو پھول اور بند گوبھی دونوں تھیں لیکن بند گوبھی کی
پنیری میسر نہیں تھی۔ تو صرف پھول گوبھی پر اکتفا کیا ۔
پنیری کچھ پرانی ہونے کی وجہ سے اکثر پتے پیلے ہو چکے تھے ، لیکن ان شاءاللہ یہ سارے کے سارے پودے صحت مند گوبھی بن جائیں گے ۔

نوٹ: اصل مقصد تو انکا بیج تیار کرنا ہے، اگرچہ ہائبرڈ پنیری ہے، لیکن گھر کے لیے جیسا بھی بیج تیار ہوا اچھا ہی ہو گا۔

کیونکے گھر کی کھیتی دال برابر ۔

Photos from Muhammad Usman's post 27/12/2025

گھر کی کھیتی دال برابر

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبین

Pak choi
الحمدللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش پودے تیار ہیں ۔

Photos from Muhammad Usman's post 25/12/2025

Garlic

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبین

الحمدللہ تقریباً ایک ماہ ہوچکا ہے اور لگایا بھی صرف ریتلی مٹی میں ہے۔ لیکن پھر بھی بہت بہترین نشوونما ہورہی ہے۔

نوٹ: کچھ پتے ہلکے پیلے ہورہے ہیں ، وجہ کیا ہوسکتی ہے..؟

Photos from Muhammad Usman's post 24/12/2025

14 November to 24 December

الحمدللہ رب العالمین
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبین

ریتلی زمین پر لگا پودا بھی اگر توجہ دی جائے اور مکمل خوراک ملے تو تقریباً ڈیڑھ مہینے میں اتنی اچھی گروتھ کرجاتا ہے ۔

Plant name: Pak Choi

آپکے پودے کیا رزلٹ دے رہے ہیں ، ضرور بتائیے گا ۔

Photos from Muhammad Usman's post 23/12/2025

آجکی کاروائی

کچھ سلاد کو شفٹ کردیا ہے، الحمدللہ اور بھی بہت سارے پودے تیار ہیں ۔

20/12/2025

ایک پودا اور ایک مسئلے کا حل مطلوب

Tatsoi
دھنیا اور انکے درمیان لگے اس پودے کے پتے کچھ اسطرح کی رنگت دے رہے ہیں ۔

مسئلہ کیا ہے اور اسکا حل..؟

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore