Study With AIOU
آئیے مل کر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں علم کی دنیا کو
تلاش کریں۔
0335-9375825
09/10/2025
📢 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
داخلے برائے خزاں 2025 🎓
✅ میٹرک (جنرل، درسِ نظامی، اوپن کورسز)
✅ انٹرمیڈیٹ (FA، I.Com، FA درسِ نظامی)
✅ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز (آرٹس، کامرس)
✅ بی ایس پروگرامز (4 سالہ) مختلف مضامین میں
✅ بی اے/بی ایس سی/اے ڈی بیسڈ پروگرامز (2.5 سالہ، 2 سالہ)
✅ بی ایڈ (1.5 سال، 2 سال، 2.5 سال، 4 سال) مختلف مضامین میں
✅ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ جات
✅ سرٹیفکیٹس اور ڈپلومہ کورسز
✅ بی بی اے پروگرامز
🌐 تمام پروگرام آن لائن/او ڈی ایل (Distance Learning) کے تحت دستیاب ہیں۔
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2025
🔗 آن لائن اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں:
03359375825
09/10/2025
Assignment Submission Schedule for Autumn 2025 Semester
— Matric, Matric Open Course, FA, ICom, FA Open Course, Certificate Courses, BA, and BCom Programs.
Study With AIOU
AIOU Students Help
*🚨پیپر کی تیاری کا طریقہ`*
💎علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحان میں کامیابی کے لیے پیپر حل کرنے کا صحیح طریقہ آنا ضروری ہے۔
💎تھوڑی تیاری کے ساتھ بھی اچھے نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
*📝 سرخیوں کا استعمال:*
💎جواب میں زیادہ سے زیادہ سرخیاں (Headings) دیں۔ ہر سوال کے جواب میں 15 سے 20 سرخیاں شامل کریں تاکہ جواب تفصیلی نظر آئے۔
*📈 مواد کی مقدار:*
اوپن یونیورسٹی کی مارکنگ میں مواد کی مقدار کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، مواد کی گہرائی کی بجائے زیادہ لکھا جانا نمبروں میں اضافہ کرتا ہے۔
*🔍 پیپر چیکنگ کا عمل:*
پیپر کی چیکنگ اوپن یونیورسٹی کے اساتذہ خود یونیورسٹی جا کر کرتے ہیں، اس لیے زیادہ مواد لکھنے والوں کو عام طور پر زیادہ نمبر ملتے ہیں۔
*✏️ مختصر اور تفصیلی جواب کا فرق:*
کتاب کے مواد کو مختصر لکھنے کی بجائے، اپنے الفاظ میں زیادہ لکھیں اور پوری شیٹ کو بھرنے کی کوشش کریں۔
*🌟 یاد رکھیں کہ جتنی زیادہ محنت کریں گے، اتنا ہی بہتر نتیجہ نکلے گا۔*
*📖 تفصیل کے ساتھ اپنے جوابات دیں تاکہ آپ کے خیالات واضح ہوں۔*
📝 اچھی لکھاوٹ اور ترتیب کا خیال رکھیں تاکہ چیکر پر مثبت اثر پڑے۔
⏰ وقت کی پابندی کریں تاکہ پورا پیپر مکمل ہو سکے۔
*✍️ مختلف رنگوں کے پین کا استعمال کریں تاکہ آپ کا پیپر منفرد اور نمایاں لگے۔*
*📢 اہم اطلاع برائے طلبہ AIOU (Spring 2025)*
چوں کہ *علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی* نے اس بار اپنے *اکیڈمک کیلنڈر* میں کچھ تبدیلی کی ہے، اس لیے:۔
❗ 1 ستمبر سے امتحانات کا مطلب یہ نہیں کہ *تمام پروگرامز* اسی دن شروع ہوں گے۔
یہ صرف *امتحانی سلسلے کی ابتدا* ہے، جو تقریباً *دو ماہ* تک جاری رہے گا۔
✅ طلبہ اپنے پروگرام کی علیحدہ ڈیٹ شیٹ کا انتظار کریں۔
*جزاکم اللہ خیراً*
30/08/2025
ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر، *فائنل امتحانات برائے بہار 2025 15 ستمبر سے شروع ہونگے* ۔ یکم ستمبر سے 14 ستمبر کے درمیان شیڈول کیے گئے پرچے نومبر میں لئے جائیں گے۔
*رول نمبر سلپ تبدیل ہوئی ہے اپنی رول نمبر دوبارہ ڈاؤن لوڈ کریں، جو پیپرز پہلے 29 ستمبر کو تھا وہ اب یکم ستمبر کو ہو گا، اور جو پیپرز چھ ستمبر کو تھا اس کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔*
*تمام طالب علموں سے گزارش ہے اپنی رول نمبر سلپ ایک بار پھر چیک کریں دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ کروائیں تین دن بعد پیپرز شروع ہیں یہ نہ ہو کہ آپ کا پیپرز مس ہو جائے۔*
*`اہم نوٹ:` جن سٹوڈنٹ کے ایک ہی تاریخ کو دو پیپر ہیں تو وہ آخری دن تک اپنی رول نمبر سلپ چیک کرتے رہیں ان کی بھی ڈیٹ شیٹ اپڈیٹ ہو جائے گی۔*
25/08/2025
میٹرک
انٹرمیڈیٹ
بی ایڈ
کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ توسیع
25/08/2025
جاری طباء کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع۔
AIOU
امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کا طریقے کار
بی ایس ، بی ایڈ کے پروگرام کی رول نمبر سلپ اپلوڈ کر دی گئیں ہیں
AIOU
20/08/2025
Aiou
(📢امتحانات نیوز📢)
سمسٹر بہار 2025 کے امتحانات 2025-09 -01 سے شروع ہو رہے ہیں2025-08-20 تا 2025-08-29 تک امتحانی مرکز کی تبدیلی کے لیے بذریعہ سی ایم ایس درخواست دی جا سکتی ہے۔
اہم اعلان!!! 📢🎉 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام اباد نے سمسٹر بہار 2025 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں. 🚀💥🎊
20/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.