Wear Modesty
Your go-to place for beautiful, modest, and affordable abayas! "Designed to make you feel confident every day."
22/06/2026
Most awaited restock alert! 🤩
مجھے یاد ہے لاسٹ ٹائم اس عبائے کی اتنی ڈیمانڈ آئی تھی کہ ختم ہونے کے کتنی دیر بعد بھی پوچھا جاتا رہا تھا کہ کب آئے گا دوبارہ ۔۔۔ اور چونکہ اس میں ایک ارٹیکل میں نے اپنا نکالا تھا (وہی پرانی عادت ، سب سے پہلے اپنا عبایا سائیڈ پر کرنے کی🫣) تو جب پہنا تو باتیں بھی سننے کو ملی تھیں کہ اپنا رکھ لیا ہے ، اور ہمیں آپ کہتی ہیں ختم ہوگیا ۔ 🌝
انسٹا پر وہ فنی ریلز ہوتی ہیں نا جس میں مجھ جیسی (ندیدی) لڑکی چیز کی دکان یا آئس کریم کی سٹالر لگاتی ہے تو ہر چیز اپنے لیے رکھ لیتی ہے ؟
بس میرا بھی وہی حال ہے ۔۔۔ اس لیے میں جب کسی عبائے کی تعریف کرتی ہوں تو لے لیا کرو کیونکہ وہ واقعی اچھی چیز ہوتی ہے ، ورنہ مجھے کیا ۔۔۔ میرے کونسا ضائع جاتے ہیں ۔ 😎
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
21/06/2026
سعودی نقاب 🖤
اس میں دو سائز ملیں گے ۔۔۔ لارج اور میڈیم!
فیبرک کورین شیفون ، ڈبل کپڑا ، نرم اور مکمل کورڈ رکھے گا ۔
اسے پٹی والا نقاب بھی کہہ سکتے ہیں ، ماتھے پر بکرم ہے لیکن ایسی نہیں کہ بہت سخت ہو ۔
اس میں بلیک کے علاوہ چار پانچ کلر بھی مل جائیں گے ۔
قیمت: 700
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
20/06/2026
نیو کلیکشن میں حسین و جمیل عبایا 💙
آپ کو مکھن ملائی کپڑا بھی چاہیے ۔۔۔ سلیوز پر امبرائیڈری بھی ہو ۔۔۔ فرنٹ اوپن اور فلیرڈ بھی ہو ۔۔۔ فال بھی پاوں پر گرتی گرتی جائے ۔۔۔ ایسے عبائے جو فارمل اور عام دونوں استعمال میں آسکیں ، تو یہ بہترین آپشن ہے ۔
لمبائی 54
فٹنگ 25
فلیر 45
قیمت: 4500
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
19/06/2026
چھوٹی موٹی اشیا 🩷
قیمتیں سب کی کیپشن میں مینشن ہیں تعارف سمیت ۔۔۔
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں۔
0328 4963579
17/06/2026
بلیک بیوٹی 🖤
فل فلیر ، جیٹ بلیک کلر ، فیبرک پیور ندا ۔۔۔
فال اور فلیر ایک دم رائل لک دیتے ہیں ، پاوں گر گر جانے والے ۔۔۔ اپ اسے فارمل پہنیں یا عام استعمال کریں دونوں طرح بہترین رہے گا ۔
ڈیٹیلنگ پائیدار ہے ، بازووں اور فرنٹ پر ، فرنٹ اوپن کے ساتھ ہے ۔
لینتھ 56/54
فٹنگ 23
فلیر 60+
قیمت: 4500
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
16/06/2026
ٹھنڈے رنگ میں گاون عبایا 🤍
یہ فور پیس ہے ، آوٹر ، انر ، سٹالر اور نقاب ۔
اس کا انر الگ ہے اور آوٹر الگ ۔۔۔ فیبرک بہترین ہے ہلکا پھلکا ، نرم اور ہوادار ۔
ساتھ سٹالر اور نقاب بھی میچنگ ملیں گے
بلیک کلر بھی مل جائے گا ۔
قیمت: 4950
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
15/06/2026
ڈبل گاون عبایا 🍃
جن لوگوں کو شیفون میں عبائے چاہیے تھے وہ تو ذرا زیادہ قریب اجائیں کیونکہ یہ شیفون فیبرک کی صورت میں انتہائی نرم ، ہوا دار ، ہلکا پھلکا اور
پہنے پتا نہ چلے والی خصوصیات کا حامل عبایا ہے ۔
یہ تھری پیس عبایا ہے ۔۔۔ یعنی فل سلیوز انر عبایا ، امبرائیڈڈ اپر عبایا اور ساتھ سیم فیبرک میں سٹالر ۔
بازو اور پورے فلیر پر بہترین اور نفیس امبرائیڈری ہوئی ہوئی ہے ۔۔۔ فال ایسی ہے کہ ایک دم پرنسز عبائے والی وائب آئے ۔ انر ، آوٹر ، سٹالر سمیت کچھ بھی سخت ، کھردرا یا اکڑا ہوا نہیں ہے ۔۔۔
اب آجاتا ہے اہم سوال ، سی تھرو تو نہیں ہوگا ؟ تو نہیں بالکل نہیں جب آپ انر اور آوٹر دونوں اکھٹے پہنیں گے تو مکمل کورڈ لک آئے گی ۔
لینتھ 56
فٹنگ 25/26
فلیر انر اور آوٹر دونوں کا اچھا فلیر ہے۔ قریبا 40+
قیمت: 6500 سٹالر کے ساتھ
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
14/06/2026
New articles loading .... 🖤
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
بلیک کی نیو کلیکشن 🖤
ایسے کوئی حسین و جمیل عبائے ہیں کہ شوٹ کے دوران میرا اپنا دل ہی آئے جارہا تھا ۔ 🥹
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
12/06/2026
سمر سپیشل عبایاز (پارٹ ٹو) 🩷
سب کی قیمتیں مختلف ہیں ، کیپشن میں قیمت سمیت مزید تفصیل لکھی ہوگی ، پکچر کھول کر پڑھی جاسکتی ہے ۔۔۔
سب کا فیبرک ایک سا ہلکا پھلکا ، ہوا دار اور نرم ہے ۔ اس ظالم گرمی میں پہننے کے لیے بالکل پرفیکٹ ، سب فرنٹ اوپن ہیں ۔۔۔
سب کے ساتھ پاکٹس بھی ملیں گی ۔
اور تقریبا سب کے ساتھ سٹالرز بھی ہیں ۔۔۔ کچھ کے ساتھ میچنگ نقاب بھی ۔
سائز 56/54
فٹنگ 24/25/26
آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579
Click here to claim your Sponsored Listing.