PIAF
Piaf Fan page
30/11/2024
ایگزیکٹو کمیٹی ممبر پیاف
سعدیہ رانا کے نئے آفس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار اور چئیرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل نے پیاف ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کی موجودگی میں افتتاح کیا۔
تقریب میں سیئنر وائس چیئرمین نصراللہ مغل وائس چیئرمین پیاف طاہر منظور چودھری اور کثیر تعداد میں پیاف ممبران نے شرکت کی۔
اور نئے آفس کے افتتاح کے موقع پر دعائے خیر کی۔
شعبہ نشرواشاعت۔
30/11/2024
HBD. 🎂❤💞🎂🌹
Tahir Manzoor Ch. SB
💞🌹❤💞🎂🎂🎂
چیرمین سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ،وائس چیرمین پیاف طاہر منظور چودھری کی آج سالگرہ
پیاف فیملی
لاہور چیمبر ،مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کے تاجر قائدین کیجانب سے مبارکباد کے پیغامات
شعبہ نشرواشاعت۔
PIAF
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000