Attiq State Life Insurance
StateLife Insurance Corporation of PAKISTAN Providing Services Regarding Insurance & Investment Since From 1972.
SLIC Pk Providing Risk Coverage To their Member from more than 50 Years.
08/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اف پاکستان نے سال 2025 کے بونس کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بونس سال بہ سال بڑھتا ہوا 181 ارب روپے کا ہے یہی بونس سال 2420 میں 151 ارب روپے کا تھا۔
ہر سال بڑھتا ہوا یہ بونس اس بات کا ثبوت ہے کہ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اف پاکستان کا ستارہ پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔
اسٹیٹ لائف کی اس شاندار کامیابی پر میں بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کیونکہ میں نے اپنے پالیسی ہولڈر کے ساتھ جو مستقبل کے وعدے کیے ہیں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کا اداراہ ان وعدوں کو بڑی کامیابی سے پورا کرتا ہوا نظر ا رہا ہے انشاءاللہ۔
اس شاندار بونس کے اعلان پر میں اپنے تمام پالیسی ہولڈر کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
شکریہ
محمد عتیق الرحمن
سینئر سیلز مینیجر
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
21/07/2025
اسٹیٹ لائف کے جیون ساتھی پلان کے ساتھ
اپنے زندگی کے سفر کو محفوظ بنائیں
مشترکہ لائف کوریج ، مالی تحفظ، اور طویل مدتی بچت سے لطف اندوز ہوں،یہ پلان ان جوڑوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو مل کر اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔
پہلے پارٹنر کی موت کی صورت میں،دوسرے پارٹنر کو ادائیگی ملتی ہے اور مستقبل کے پریمیم معاف کر دیے جاتے ہیں۔ کوریج جاری رہتا ہے، اور میچورٹی یا دوسرے پارٹنر کی موت پر، باقی رقم اور بونس ادا کیے جاتے ہیں۔
21/07/2025
اسٹیٹ لائف کا سہ ادائیگی منصوبہ قابلِ اعتماد بینکنگ پارٹنرز کے ذریعے لچک رکھنے والی انشورنس پیش کرتا ہے۔ پریمیم کی آسان ادائیگیوں اور طویل مدتی مالی استحکام سے لطف اندوز ہوں، وہ بھی ایک ہی دانش مندانہ منصوبے کے تحت.
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ پر تشریف لائیے یا ہمارے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
Contact Number
03037850264
State Life Insurance Corporation Of Pakistan Lahore Branch Agency And Recruitment Center
20/07/2025
Hello, StateLife Insurance Coorporation. If anyone needs any information regarding
1. New Insurance Policies/Plans
2. Services regarding previously taken Insurance Policies
Please feel free to contact me. Thank you.
Muhammad Attiq Ul Rehman
03047850264
20/07/2025
💡 آپ کا بجٹ پلان، آپ کی ترجیحات کا آئینہ ہے!
سوچیے... آپ پیسے کو کنٹرول کر رہے ہیں یا پیسہ آپ کو؟ 💸
ہر سمجھدار قدم کا آغاز آگاہی سے ہوتا ہے —
📊 مالی نظم و ضبط، 🛡 تحفظ کی مضبوط بنیاد، اور 😌 ذہنی سکون — یہی ہے کامیاب زندگی کا اصل راستہ۔
🌱 صرف "امید" پر نہ جئیں...
✅ منصوبہ بندی کریں
✅ عمل کریں
✅ اور اپنی مالی زندگی پر کنٹرول حاصل کریں!
🎯 اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے ساتھ مالی مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
کیونکہ صرف انشورنس نہیں، بلکہ اعتماد اور تحفظ کا نام ہے اسٹیٹ لائف!
مزید معلومات کے لیے ھم سے رابطہ کیجیے
Senior Sale Managers State Life Insurance
Muhammad Attiq Ul Rehman
03047850264
#تحفظ
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
18/07/2025
ملک جمیل صاحب کو ان کی پالیسی کے کاغذات دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں اسٹیٹ لائف پاکستان سے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے پالیسی لے کر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی
اک زندہ روایت نسل در نسل
🛡 Secure Your Career with State Life Insurance
✅ Now introducing: Joining Direct as a SALES REPRESENTATIVE AND SALES MANAGER
✅ AREA MANAGER within 5 Years
✅ Medical Facelity
✅ Free Group Life Insurance
✅ Retirement and Pension
Join millions of Pakistanis who’ve chosen State Life Insurance Corporation to protect what matters most.
📞 Contact us for further details:
03047850264
📲
🛡 Secure Your Future with State Life Insurance
✅ Now introducing: 3 Installment Platinum Plan – pay in just 3 easy installments and enjoy lifelong coverage!
✅ Affordable premium plans
✅ Financial security for your loved ones
✅ 100% government-owned trust
✅ Decades of proven service
Join millions of Pakistanis who’ve chosen State Life Insurance Corporation to protect what matters most.
📞 Contact us for further details:
03047850264
📲
09/07/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 10000 روپے ماہانہ جمع کرکے آپ 20 سال میں کروڑ پتی بن سکتے ہیں؟
جی ہاں! اسٹیٹ لائف انشورنس کا ایک ایسا بہترین منصوبہ موجود ہے جو نہ صرف آپ کی بچت کو محفوظ بناتا ہے بلکہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو لائف کور بھی دیتا ہے۔
ہم سے رابطہ کریں تا کہ آپ کو بتایا جائے کہ کس طرح یہ منصوبہ آپ کے بچوں کی تعلیم، شادی، اور ریٹائرمنٹ کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا ہے.
مزید معلومات یا اپنی فیملی کے لیے پلان حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞Mr. MUHAMMAD ATTIQ UL REHMAN
📲 03047850264
State Life Insurance Corporation of Pakistan
26/06/2025
TODAY MEETING AT PARK LANE HOTEL
Chief guest Honorable Zonal Head
MADAM FAHMEEDA ASHRAF
Organizer Honorable Sector Head
MADAM REHANA KOUSAR
And my team Members
Miss NASEEM NIAZI
RANA MUHAMMAD USMAN LATIF
NADEEM ASHIQ
MUHAMMAD ASIF
SYED BASHARAT HUSSAIN SHAH
UMAR RIZWANI
THANKS TO ALL MY TEAM MEMBERS ON PARTICIPATING IN THIS MEETING ON MY INVITATION.
LOT OF LEARNING AND MOTIVATION PERCEIVED FROM THE TOP LEADERSHIP.
INSHALLAH WE WILL PERFORM MORE BETTER AND ACHIEVE OUR TARGETS EFFICIENTLY.
BEST REGARDS
MUHAMMAD ATTIQ UL REHMAN
SSM
STATE LIFE PAKISTAN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
51000