Azadi Razakar

Azadi Razakar

Share

Azadi Razakar (Official page)

02/02/2024

عمران خان کا جیل سے پاکستانیوں کے لیے اہم پیغام

عمران خان کی ٹیم میں شامل ہونے اور اپنے علاقے کی انتخابی مہم چلانے کے لیے آج www.azadirazakar.com پر اندراج کروائیں۔

02/02/2024

پاکستان کی سب سے بڑی رضاکار ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ابھی azadirazakar.com پر جائیں اور اپنے حلقے کے امیدوار کی ٹیم میں رضاکارانہ خدمات سر انجام دیں۔

عمران خان
بانی چئرمین: پاکستان تحریک انصاف

02/02/2024

آزادی رضاکار اپنے ایجنڈے کے مطابق اپنا کام بخوبی نبھا رہے ہیں۔ آپ بھی اپنی مدد آپ کے تحت عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچاے، www.azadirazakar.com پہ جائیں اور آزادی رضاکار بنیں۔

02/02/2024

*آزادی رضاکار ٹیم کا ایجنڈا*

1. ڈور ٹو ڈور کمپین; ووٹرز کا ڈاٹا اکٹھا کرنا (29 جنوری- 6 فروری)
2. اس ڈاٹا پر کالز کرنا۔ (7 فروری)
3. الیکشن ڈے پر ان کا پولنگ سٹیشنز تک پہنچنا یقینی بنانا؛ جیت تک اپنے ووٹوں پر پہرہ دینا۔ (8 فروری)

‏ ‪azadirazakar.com‬ پر جائیں اور آزادی رضاکار بنیں

28/01/2024

آزادی رضاکار کی ذمہ داریاں

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Lahore
54000