Dr. Haroon Raj

Dr. Haroon Raj

Share

Doctor of Veterinary Medicine (DVM)

26/08/2025

تمام برائلر فارمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مکئی کے ریٹ میں اضافے (3500-3300 فی من) کے باعث فیڈ کے مزید مہنگا ہونے کا قوی امکان ہے۔ اس صورتحال میں 225 روپے کا چوزہ ڈالنے پر فارمرز کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لہٰذا آج چوزہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے وقت ان عوامل کو ضرور مدنظر رکھیں، ورنہ بعد میں اگر فارم گیٹ ریٹ کم ہوا تو اس کی ذمہ داری برائلر فارمرز ایسوسی ایشن پر عائد نہیں ہوگی۔

منجانب
چیئرمین
برائلر فارمرز ایسوسی ایشن

Day Old Chicks Price
26-AUGUST-2025

RAWALPINDI 225.50
LAHORE 225.50
FAISALABAD 225.50
SARGODHA 225.50
GUJRAWALA 225.50
SAHIWAL 225.50
MULTAN 226.50
RAHIM YAR KHAN 226.50
KARACHI 227.50
(including govt. tax Rs.10/- Chick)

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore