Ubaid Rajpoot Offical
Cricket Young Talent Permot 🏏🔥💯🥀
04/08/2024
UG Cricket Sports ❣️
18/06/2024
*History in the world cup. Lockie Ferguson bowled 4 overs without conceding any runs*
*4 overs, 0 runs and 3 wickets* 🥵🥵
Rana Ahsan Pacer 41 💪👍💪👍
05/04/2024
𝑷𝒊𝒄𝒌 your 𝐅𝐈𝐕𝐄 𝐛𝐞𝐬𝐭 bowlers 🤜🤛
Minimum 𝐓𝐇𝐑𝐄𝐄 fast bowlers and 𝐓𝐖𝐎 spinners 🏏
| | | | | | 𝐦𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐲𝐨𝐮
05/04/2024
پاکستان میں تاریخ رقم کی گئی 🇵🇰❤️❤️❤️
آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوساک کراچی میں پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی۔
05/04/2024
سابق وکٹ کیپر راشد لطیف 🗣
"بابر اور شاہین کی دوستی کے باوجود بابر اعظم نے شاہین آفریدی سے کپتانی چھیننے کا بدلہ لیا، اگر شاہین آفریدی، بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹاتے وقت ان کے ساتھ کھڑے ہوتے تو شاید آج شاہین آفریدی کو بھی اس صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا" 😮
| |
| |
03/04/2024
شاداب خان کی محمدنواز ( شیف) اور حارث راوف ( پاگل ) کے ساتھ نئی تصویر 😍
| |
|
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
55300