Urdu Digest

Urdu Digest

Share

Urdu Digest is the leading monthly magazine of Pakistan for over 60 years. Rs.4680/- annually URDU DIGEST is an independent, autonomous institution.

It has no connection, whatsoever, with any political/religious party or group. Urdu Digest is not just a periodical; it is a powerful progressive movement. Through our print and digital pages, we are striving hard to promote Urdu language all over the globe, to promote modern learning, to support progress and peace, and, thereby, ensure the creation of a peaceful, healthful, and friendly world.

ا

18/05/2026

قابلِ ستائش زندگی گزارنے والے لوگ نئے نسلوں کے ہاتھوں میں بھی تابندہ رہتے ہیں، مٹّی میں جا کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ الطاف حسن قریشی نے بے سروسامانی سے سفر شروع کیا اور علم، فکر اور صحافت کے ذریعے نسلوں کے لیے روشنی بن گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔

16/05/2026

اردو صحافت کی دنیا کا ایک روشن اور نمایاں ستارہ ہم سے جدا ہوگیا۔

محترم الطاف حسن قریشی صاحب کے انتقال کی خبر نہایت افسوس اور دکھ کا باعث ہے۔ اردو زبان، ادب اور صحافت کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

نمازِ جنازہ 17 مئی بروز اتوار جامعہ اشرفیہ میں بعد نمازِ ظہر ادا کی جائے گی۔

15/05/2026

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
’’تم دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرنے والے نہ بنو کہ کہنے لگو، اگر دوسرے لوگ ہم سے اچھا سلوک کریں گے تو ہم بھی ان سے اچھا سلوک کریں گے اور اگر دوسرے لوگ ظلم کا رویہ ّاختیار کریں گے تو ہم بھی ویسا ہی کریں گے۔ بلکہ اپنے دلوں کو اس بات پر پکا کرو کہ اگر دوسرے لوگ احسان کریں تب تم بھی احسان کرو اور اگر لوگ برا سلوک کریں، تب بھی تم ان کے ساتھ برے طریقے سے پیش مت آؤ۔‘‘(ترمذی)

اسلام، صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی اور سیاست کے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے ہمارے نئے ایڈیشن میں دستیاب ہیں۔ اس لنک کے ذریعے ابھی آرڈر کریں۔
https://urdudigest.pk/

12/05/2026

قران پاک میں جابجا کہا گیا ہے، مسلمان وہ ہے جو خدا کے سوا کسی سے نہ ڈرے اور ہر حال میں درست بات کہے۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے’’سب ے بہتر موت اُس آدمی کی جو ظالم حکومت کے سامنے حق بات کہے۔‘‘(ابودائو) آپﷺ کسی سے اسلام کا عہد لیتے تو تو ایک اقرار یہ بھی ہوتا’’میں ہمیشہ حق کا ساتھ دوں گا، خواہ کہیں بھی ہوں اور کسی بھی حالت میں ہوں۔‘‘(بخاری ومسلم)

اسلام، صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی اور سیاست کے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے ہمارے نئے ایڈیشن میں دستیاب ہیں۔ اس لنک کے ذریعے ابھی آرڈر کریں۔
https://urdudigest.pk/

07/05/2026

معاشرے میں جب لوگ مل جل کر رہیں تو کبھی لڑائی جھگڑے کی نوبت بھی آجاتی ہے۔ لیکن قرآن وسنت پر غور کرنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسلمانوں کے باہمی جھگڑے کسی قیمت پر پسند نہیں، بلکہ حکم یہ ہے کہ حتی الامکان آپس کی رنجشوں اور جھگڑوں کو باہمی نفرتوں اور عداوتوں کو کسی طرح ختم کرو۔

چنانچہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اسلیے اپنے دو بھائیوں کے درمیان (اگر کوئی رنجش یا لڑائی ہوگئی ہو تو تمہیں چاہیے کہ ان کے درمیان صلح کراؤ اور) تعلقات اچھے بناؤ، اور (صلح کرانے میں) اللہ تعالیٰ سے ڈرو تاکہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔“ (الحجرات : ۱۰)

Photos from Urdu Digest's post 04/05/2026

ہم ہیں صرف پاکستانی۔
یہ سب اور تاریخ افشا کرتی حیرت انگیز اور دلچسپ تحیریریں خصوصی نوٹس کے ساتھ اس سب کو اردو ڈائجسٹ کے تاذہ شمارے میں پڑھیں۔
اسلام، صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی اور سیاست کے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے ہمارے نئے ایڈیشن میں دستیاب ہیں۔ اس لنک کے ذریعے ابھی آرڈر کریں۔
https://urdudigest.pk/

30/04/2026

نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے غیر معمولی حس مزاح عطا فرمائی تھی جس کی وجہ سے آپؐ نے اپنے صحابہؓ کی مشکل زندگی کو بھی پُر لطف بنا دیا تھا۔ مزاح اور تفریح سنت نبویﷺ ہے۔ اس کی طرف بھی ہمیں توجہ دینی چاہیے۔ البتہ یہ خیال رکھیے کہ ہمارا مزاح کسی کی دل شکنی اور ایذا رسانی کا سبب نہ ہو۔ اور نہ ہی اس میں جھوٹ شامل ہو۔ نبی کریم ﷺ کی زندگی میں درشتی اور سختی نہ تھی۔ آپؐ اپنے اصحابؓ اور اہل و عیال کے ساتھ لطف وکرم، محبت اور نرمی کا سلوک کرتے تھے۔

اسلام، صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی اور سیاست کے متعلق مزید مضامین پڑھنے کے لئے ہمارے نئے ایڈیشن میں دستیاب ہیں۔ اس لنک کے ذریعے ابھی آرڈر کریں۔
https://urdudigest.pk/

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

325 G-III, M. A Johar Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00