Sangat Development Foundation - SDF
Sangat Development Foundation-SDF was formed in 2013 by a group of social and political activists to promote Social Democracy, Peace, Harmony, tolerance.
SDF is registered under Societies Registration Act 1860 and registered with PCC.
05/06/2026
ننکانہ صاحب کی خواتین کے لئے بہت ہی اچھی خبر
ننکانہ صاحب میں خواتین کے مسائل کے جلد حل اور اس کی سرکاری خدمات تک آسان رسائی یقینی بنانے کے لئے خاتون سہولت مرکز بنایا گیا ہے۔۔
خاتون سہولت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور طریقہ کار کے بارے نمائندہ پی ٹی وی نیوز ننکانہ صاحب جاوید احمد معاویہ کی خصوصی رپورٹ
31/05/2026
World No Tabacco Day 2026
"منائیں عید کا تہوار ۔۔ صاف رکھ کر گلیاں اور بازار"
آئیے عید کی خوشیوں کو ذمہ داری، صفائی اور خوبصورتی کے ساتھ منائیں۔ اپنی گلیوں، محلوں اور بازاروں کو صاف ستھرا رکھ کر عید کی حقیقی خوشیوں میں اضافہ کریں۔
اہل وطن کو عیدالاضحیٰ 2026 کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامتی، خوشحالی اور ترقی کی بے مثال منازل عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین۔
ٹیم
سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن
25/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |