Baba Totka RRe

Baba Totka RRe

Share

اسلام علیکم پیارے دوستو جیو جی بھر کے اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین رابطہ نمبر واٹس اپ 03377872880

17/02/2026

Photos from Baba Totka RRe's post 19/10/2025

"صرف 2 ہفتوں میں اعصاب کی کمزوری اور سرعتِ انزال کا جڑ سے خاتمہ! 💪 قدرتی طاقت، جوانی کی تروتازگی، اور ناقابلِ یقین ٹائمنگ — سب ایک ہی دوا جسے!
---
🌿 سفوف مغلظ و مقوی اعصاب
یہ نسخہ اعصاب کو طاقت دیتا ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے، اور ٹائمنگ کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے۔ وہ لوگ جو اعصابی کمزوری، جلد انزال یا جسمانی تھکاوٹ میں مبتلا ہیں — ان کے لیے یہ ایک مکمل علاج ہے۔

---

💥 جدید دور کی کمزوریوں کا قدرتی حل
فاسٹ فوڈ، ناقص غذا، اور خشک گرم اشیاء کے مسلسل استعمال نے آج کے مرد کو اندر سے کمزور کر دیا ہے۔
یہ سفوف جسم میں رطوبات صالحہ کو بحال کر کے جنسی قوت میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔

---

🧠 اعصابی طاقت اور غدی قوت میں اضافہ
اس کے اجزاء اعصابی اور غدی دونوں نظاموں پر گہرا اثر ڈالتے ہیں۔
یہ جسم میں موجود مادہ منی کو گاڑھا اور طاقتور بناتا ہے، جس سے ٹائمنگ میں قدرتی اضافہ ہوتا ہے۔

---

🔥 چند ہفتوں میں نمایاں فرق
صرف دو سے تین ہفتوں کا استعمال سرعت انزال کو ختم کر دیتا ہے۔
یہ جگر، معدہ، اور مثانہ کی گرمی کو کم کر کے جسم کو تروتازہ بناتا ہے۔

---

💪 اعصاب کی مضبوطی اور مکمل مردانہ طاقت
یہ سفوف عضلات میں دوبارہ جان ڈال دیتا ہے۔
جن افراد میں عضوِ خاص کی سختی ختم ہو چکی ہو — یہ نسخہ انہیں پھر سے طاقتور بناتا ہے۔

---

👶 خواتین کے لیے فائدہ مند
جن عورتوں میں دودھ کی کمی ہو، وہ چند ہفتے اس کا استعمال کریں تو دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

---

✨ دیگر فوائد
یہ سفوف دبلاپن، پچکے گال، جسمانی تھکاوٹ، اور پیشاب کی جلن کو ختم کرتا ہے۔
"مفرح شاہی" کے ساتھ استعمال کرنے سے اثر دوگنا ہو جاتا ہے۔

---

🧴 اجزاء (Ingredients):

ثعلب مصری

ثعلب پنجہ

موصلی سفید

ستاور

تخم ریحان

گوند کتیرا

ماکا روٹ

سنگھاڑہ خشک

تالمکھانہ

اسگندھ ناگوری

چھلکا اسپغول (100 گرام)

الائچی خورد

زعفران (10 گرام)

مصطگی رومی (اگر معدہ خراب ہو)

تمام دیگر ادویات 50،50 گرام لے کر ہاون دستہ میں پیس لیں۔
آخر میں چھلکا اسپغول شامل کریں۔

---

📋 طریقہ استعمال:
ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
مستقل فائدے کے لیے باقاعدہ کچھ ہفتے ضرور استعمال کریں۔
03377872880
Baba Totka

Photos from Baba Totka RRe's post 15/09/2025
15/09/2025

*پنجیری*

پنجیری سردیوں میں بہترین توانائی بخش غذا ہے۔
زچگی کے بعد خواتین کے لئے نہایت مفید ہے۔
یہ جسم کو حرارت، طاقت اور غذائیت فراہم کرتی ہے۔

ھوالشافی

بادام (پسا ہوا): 1 پاؤ

ناریل (برادہ): ½ پاؤ

کشمش: ½ پاؤ

پستہ: ½ چائے کا چمچ

چہار مغز: ½ چائے کا چمچ

کاجو (پسا ہوا): ½ چائے کا چمچ

اخروٹ (پسا ہوا): ½ چائے کا چمچ

پھول مکھانے: 1 کپ

خشخاش: ½ پاؤ

کمر کس: ½ چائے کا چمچ

گوند: ½ چائے کا چمچ

سوجی: 1 پاؤ

چینی: 1 پاؤ

دیسی گھی: 1 پاؤ

بنانے کا طریقہ :-
1️⃣ تمام اجزاء (سوائے سوجی اور چینی کے) کو ایک سے دو چمچ گھی میں ہلکی آنچ پر 2–3 منٹ بھون لیں۔
2️⃣ پھر انہیں موٹا موٹا کوٹ لیں۔
3️⃣ اب سوجی کو باقی گھی میں بھونیں جب تک ہلکی سنہری نہ ہو جائے۔
4️⃣ سوجی چولہے سے اتار کر اس میں چینی اور باقی تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
5️⃣ ٹھنڈا ہونے پر جار میں محفوظ کرلیں۔

نوجوان لڑکیاں اسے احتیاط سے استعمال کریں کیونکہ زیادہ استعمال سے ماہانہ ایام متاثر ہو سکتے ہیں۔
ذیابیطس کے مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

Photos from Baba Totka RRe's post 15/09/2025

قوت باہ کیپسول :-

پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتا ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتا ہے.
ہوالشافی
کشتہ فولاد 10 گرام
کشتہ قلعی۔ 8 گرام
کشتہ شنگرف 6 گرام
جنسگ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
ترکیب
سب ادویہ کو علحیدہ علحیدہ کھرل کر کے سفوف بنا کر کشتہ جات مکس کر لیں 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں
استعمال
ایک کیپسول بعد از طعام دودھ نیم گرم کے ساتھ استعمال کریں
فوائد...
زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اس میں شامل اجزا سے اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
والسلام
Qas Herbs
Watsaap 03377872880

15/09/2025

بادام کا شربت ' توانائی کا خزانہ' لذت بھی ' راحت بھی
انتہائی قیمتی ریسپی برائے موسم گرما
#نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
اجزاء specification :-

1- ایک کپ بادام
2- سبز الائچی 20 عدد
3- تربوز کے بیجوں کا مغز چوتھائی کپ
4- چینی ایک کلو
5- پانی ایک لیٹر
6- ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس

ترکیب specification:-

بادام دھو کر نارمل پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیجئے اور تربوز کے بیجوں کے مغز بھی دھو کر کسی الگ برتن میں بھگو دیجئے۔ صبح باداموں اور تربوز کے بیجوں کے مغز کو پانی سے نکال لیجئے، بادام چھیل کر تربوز کے بیجوں کے مغز کےبساتھ سل بٹے پر خوب باریک سے باریک تر ہیس لیجئے- اور الائچیوں کے دانے نکال کر بھی خوب باریک تر پیس لیجئے۔ گرائنڈر میں یہ کام کرنا ہو تو تھوڑے سے پانی کے ساتھ بادام، تربوز کے بیجوں کے مغر اور الائچی پسی ہوئی ڈال کر بار بار گرائنڈ کر کے کیا جا سکتا ہے- البتہ اس کو بار بار گرائنڈ کر کہ بھی سل بٹے والا رزلٹ نہیں ملتا-
اب چولہے پر کسی برتن میں پانی ڈال کر چڑھا دیجئے اور اس میں چینی ڈال دیجئے ابال آنے پر لیموں کا رس ڈال دیجئے اس سے چینی کی میل اوپر آ جائے گی جو چمچ سے اتار دیجئے- ایک تار کا شیرہ بن جائے تو اسے اتار کر ٹھنڈا کر لیجئے اور اس میں پسے ہوئے بادام، تربوز کے بیجوں کے مغز اور پسی ہوئی الائچی شامل کر کہ خوب مکس کر لیجئے- آپ کا شربت بادام تیار ہے بوتل میں بھر کر ف*ج میں رکھ لیجئے۔ جب بنانا ہو تو ایک گلاس ٹھنڈے دودھ یا پانی میں دو سے تین چمچ ملا کر مکس کر لیجئے- یہ شربت جسم اور دماغ دونوں کو طاقت دیتا ہے۔ پینے کے لئے یا پیش کرتے ہوئے شربت بنا کر اسے زعفران اور پستے کی ہوائیوں سے سجایا / گارنش بھی کیا جا سکتا ہے-

نوٹ:- استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیجئے-
شربت بناتے ہوئے زعفران بھی چٹکی بھر استعمال کیا جا سکتا ہے جو شیرہ بناتے وقت ڈالا جائے گا-

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر
03377872880
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03377872880
Qas Herbs

15/09/2025

چار مغز کیا ہے
ان بیجوں کے فوائد
خربوزے کے بیجوں کی خصوصیت
خربوزے کا بیج بلڈ شوگر کو کم کرتا ہے
تربوز کا بیج
گردے کی پتھری کا مسئلہ
کھانسی اور دیگر بیماری کے لیے فائدہ مند
کھیرا اور اس کے بیج
طب نبوی ﷺ اور کھیرا:
کدو اور اس کے بیج
چار مغز کیا ہے
جب ہمیں چار مغز کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم پنسار سٹور پر جاکر کہتے ہیں چار مغز دیں تو وہ جو چیز چار مغز کے نام پر دے رہے ہوتے ہیں وہ چار مغز نہیں ہوتی بلکہ صرف تربوز کے مغز دیے جاتے ھیں۔ اس لیے چار مغز کی جب بھی آپ کو ضرورت ہو تو خود ہی یہ چار چیزوں کے مغز الگ الگ خرید کر مکس کردیا کریں۔
اصل چار مغز کے اجزاء یہ ہیں
1.مغز تخم خربوزہ
2.مغز تخم تربوز
3.مغز تخم خیار(کھیرا)
4.مغز تخم کدو۔
چاروں چیزوں کے مغز ہموزن الگ الگ لے کر چار مغز خود بنا لیا کریں

ان بیجوں کے فوائد
خربوزے کے بیجوں کی خصوصیت
نفع خاص۔ جگر کے سدوں کو کھولتا اور پیشاب جاری کرتاہے۔
مضر۔ طحال کیلئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ خربوزے کے بیج میں مختلف قسم کے وٹامن موجود ہوتے ہیں جن میں بی 9، ب 6 اور پی پی جبکہ طاقتور اینٹی آکسیڈینٹس سی اور اے شامل ہیں جو انسان کے اعصابی نظام کے لیے مفید ہیں۔

خربوزے کا بیج بلڈ شوگر کو کم کرتا ہے
ماہرین کے مطابق خربوزے کے بیج بلڈ شوگر کو کم کرنے اور کم کثافت والے کولیسٹرول کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں، زنک کی اعلی مقدار کی وجہ سے خربوزے کے بیج خاص طور پر مردوں کے لیے فائدہ مند ہیں، زنک خربوزے کے بیجوں کو خوبصورتی کا حقیقی امرت بنا دیتا ہے۔

تربوز کا بیج
مزاج۔
سردتر درجہ دوم۔
افعال۔
سردومرطوب مسمن بدن ملین صدر مسکن صفراء وخون ،مدربول۔
استعمال۔
تخم تربوز کا لاغری جسم لاغری گردہ جوش خون زیادتی صفراشدت عطش سوزش معدہ سرفہ حار نفث الدم اور حمیات حارہ میں زیادہ تر شیرہ نکال کر پلایا جاتاہے۔مبرد مرطب ہونے کے باعث یبوست دماغ اور سرمیں شرباوضماداًمستعمل ہے سل ودق میں بھی استعمال کیاجا تا ہے۔مدربول ہونے کے باعث سوزش بول سوزاک اورعسرالبول جوکہ گرمی خشکہ کی وجہ سے‘‘ میں استعمال کیاجاتا ہے۔خون کے دباؤ کی زیادتی شربانوں کی صلابت میں زیادہ ترشیرہ نکال کر استعمال کیاجاتا ہے۔
جدید تحقیق سے ثابت ہواہے کہ خون کے دباؤ کی زیادتی میں مغز تربوز بوجہ گلوکو سائیڈ کو کربوٹرین بہت فائدہ کرتا ہے۔اس سے بیاسی فیصد مریضوں میں دل پر بوجھ کم ہوجاتا ہے۔عروقی ساخت کی تندیلی رک جاتی ہے اورشریانوں کی لچک قائم رہی ہے۔
نفع خاص۔ مدربول ،مسکن اور ملین صدر ۔
مضر۔ طحال کو۔
مصلح۔ نبات سفید ۔
مقدارخوراک۔
پانچ سے سات گرام۔
بیج کا خشک پاؤڈر صبح خالی پیٹ اور سونے سے پہلے لینے سے انسانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور اگر ایک چمچ شہد کے ساتھ اس کا استعمال کیا جائے تو زیادہ مفید رہے گا۔ اسی طرح اگر ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ تربوزے کے بیج کا پاؤڈر ڈالا جائے تو پروسٹیٹ غدود کی بیماری دور ہوسکتی ہے۔
گردے کی پتھری کا مسئلہ
ایسے افراد جن کے گردے میں پتھری ہے ان کو چاہیے کہ وہ ایک کلو تربوز کا بیج 5 لیٹر پانی میں ڈال کر ابلالیں یہاں تک وہ پانی 3 لیٹر ہوجائے اس کے بعد پانی کو ٹھنڈا کرکے خاص مقدار میں پیئیں تو اس مسئلے سے چھٹکارہ ممکن ہے۔

کھانسی اور دیگر بیماری کے لیے فائدہ مند
جس طرح تربوز کا بیج مندرجہ بالا مسائل کو حل کرتا ہے اسی طرح کھانسی اور دیگر بیماریاں بھی اس سے دور ہوسکتی ہیں۔ بیج کے پاؤنڈر کو گرم پانی اور دودھ میں ملا کر استعمال کرنے سے فرق پڑے گا، کھانے سے پہلے ایک دن میں ایک ہی بار ایک چوتھائی کپ لینا ضروری ہے۔

کھیرا اور اس کے بیج
مزاج:سرد تر درجہ دوم۔
افعال و استعمال:کھیرے کو چھیل کر نمک کے ہمراہ کھاتے ہیں یہ خون اور صفراء کی حدت کو دور کرتاہے اور پیشاب بکثرت لاتاہے ۔یرقان‘جوش خون کے بخاروں اور سوزش بول میں مفیدہے۔دردسرحار میں کھیرے کاسونگھنااور اسکے چھلکوں کو پیشانی پر رکھنا درد کو تسکین دیتاہے۔اور نیند لاتاہے ۔کھیرا خفقان حار کیلئے بھی مفید بیان کیاجاتاہے۔اس کا بھلبھلایاہوا پانی تپ صفراوی اورخونی و بلغمی کو مفیدہے۔شدید بخاروں میں اس کی قاش سے تلوؤں کی مالش کی جاتی ہے۔پیشاب رک رک کر آتاہو تو اس کے بیجوں کو شیرہ بناکرپلاتے ہیں ۔

طب نبوی ﷺ اور کھیرا:
کھیرا کا ذکر قرآن پاک سورۃ البقرہ کی آیت 61میں آیاہے۔اور توریت میں بھی ذکر موجود ہے۔
حضرت عبداللہ بن جعفرؓ روایت فرماتے ہیں:’’ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کی وہ کھجوروں کے ساتھ کھیرے کھارہے تھے۔‘‘(بخاری ‘مسلم‘ابن ماجہ‘ترمذی)

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میری والدہ یہ چاہتی تھیں کہ میں جب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جاؤں تو موٹی ہوکرجاؤں( کیونکہ عرب موٹی عورتوں کو پسند کرتے تھے )اس غرض کیلئے متعدد دوائیں دی گئیں مگر فائدہ نہ ہوا پھر میں نے کھیرا اور کھجور کھائے اور خوب موٹی ہوگئی۔
نفع خاص: دافع بے خوابی اور درد سرحار۔مضر: سرد مزاجوں میں نفخ پیداکرتاہے۔\

کدو اور اس کے بیج
مزاج:سرد وتر۔

خوراک:پھل کا رس 50سے 100گرام،پتوں کا رس 10سے20گرام اور گری تخم کدو کا سفوف 3سے6گرام۔

فوائد:کدو پیشاب لاتا ہے۔سدے کھولتا ہے ۔گرمی کے بخاروں میں مفید ہے۔زبر دست پیشاب آور ہے۔صفراوی و گرم مزاج والوں کے لئے موافق ہے۔خونی بواسیرو نفث الدم کو دور کرتا ہے۔نمکیات اور وٹامن اے،بی،سی،اس کے خاص اجزاء ہیں۔

مغز کدو شیریں:بدن کو موٹا کرتے ہیں۔منہ سے خون آنے و گرمی کی کھانسی میں مفید ہے۔پیاس بجھاتے ہیں۔پیشاب و مثانہ کی سوزش میں مفید ہیں۔روغن مغز کدو شیریں کی سر پر مالش کرنے سے بے خوابی کا عارضہ دور ہوتا ہے۔دماغ و دل کو طاقت دیتے ہیں۔ذائقہ شیریں ہے۔

کدو/گھیا قبض کشا ہے،ملین ہے،زود ہضم ہے۔کدو دل و جگر اور دماغ کو فرحت دیتا ہے۔بلڈ پریشر اور خون کی گرمی کو کدو ختم کرنے میں لاثانی ہے۔پیشاب کے امراض میں بے حد مفید ہےاور اگر پیشاب جل کر آتا ہو تو اسے جلد ختم کر دیتا ہے۔

کدو کے بیجوں کا تیل نکالا جاتا ہے۔جو سر کے بالوں کو بڑھاتا اور طاقتور بناتا ہے۔درد سر دورکرتا ہے۔سر کو ٹھنڈک دیتا ہے اور نیند آور ہے۔

تپ دق کے مریض کو اگر روزانہ کدو مصری ملا کر کھلایا جائے تو بے حد فائدہ دیتا ہےاور بتدریج مریض کو مرض تپ دق سے نجات مل جاتی ہے۔کدو کے گودے میں مصری ملا کر حاملہ عورت کو کھلانے سے خوب صورت بچہ پیدا ہوتا ہے۔یہ گودا اور مصری حمل کے دوران کھلاتے رہنے سے حمل گرنے کا خدشہ باقی نہیں رہتا ۔حاملہ عورت تین ماہ کدو اور مصری متواتر استعمال کرے تو اس کے ہاں اولاد نرینہ پیدا ہوگی۔کدو کا گودہ درد گردہ میں بے حد مفید اور شافی ہے۔گردہ کے درد کے دوران یہ گودہ گرم کر کے درد کے مقام پر رکھ دینے سے گردہ کا درد بند ہوجاتا ہے۔کدو کھانے سے دائمی قبض دور ہو جاتا ہے۔

کدو کا مربہ جسم اور دماغ کو تازگی اور طاقت اور تراوٹ دیتا ہے۔کدو کا گودابچھو کے ڈنک والے مقام پر ملنے سے اور اس کا رس مریض کو پلانے سے درد بند ہو جاتا ہے۔اور زہر اپنا اثر نہیں کرتا۔

آنکھوں تلے اندھیرا آتا ہو اور سر چکراتا ہو تو کدو کاٹ کر اس کا ٹکڑا پیشانی پر رکھنے سے درد سر کو آرام آجاتا ہے کدو کے چھلکے پاوں پر ملنے سے گرمی کا بخار دور ہو جاتا ہے۔اور پاؤں کی جلن کو بے حد آرام ملتا ہے۔

کدو کا حلوہ مردانہ صحت بڑھاتا ہےاور ویرج کو گاڑھا کرتا ہے۔اس کا گودہ پلٹس کی صورت میں زخموں پر باندھتےہیں۔پیٹ کے کیڑوں کے لئے 5گرام مغز کدوسفوف بنا کر شہد کے ساتھ کھلانے سے پیٹ کے کیڑے خصوصاًکدو دانہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔اس سلسلہ میں صبح نہار منہ یہ کھلا کر اور چار گھنٹے بعد کیسٹر آئل کا جلاب دیں،کیڑے نکل جائیں گے۔ٹھنڈے مزاج کے لوگوں کو اس کا استعمال ادرک کے ساتھ کرنا چاہئے۔

جیسا کے اُوپر لکھا جا چکا ہے کہ لوکی بھی عام سبزی ہے۔دمہ و تپدق کے مریضوں کے لئے اس سے بہتر کوئی خوراک نہیں ہے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

Photos from Baba Totka RRe's post 14/09/2025

مردانہ طاقت کا طوفان 60 سال کا بابا بھی جوانوں جیسا محسوس کرے گا کون کہتا ہے جوانی پھر نہیں آنی خوراک اچھی ہو تو جوانی جاتی ہی نہیں یہ نسخہ ایک بار کھاؤ انشاللہ دعائیں دو گئے #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

1 معز اخروٹ 50 گرام
2مغز پستہ 50 گرام
3 مغز کدو 50 گرام
4 گوند کیکر 15 گرام
5 زعفران 10 گرام
6 تخم کونچ 15 گرام
7 عقرقرحا 15 گرام
8جند بیدستر 15 گرام
9 دار چینی 10 گرام
10 اسگند ناگوری 15 گرام
11 بہمن سفید 15 گرام
12 ثعلب پنجہ 15 گرام
13 انڈیا کی موصلی 15 گرام
14 ثعلب مصری 15 گرام۔
15 ریگ ماہی 15 گرام.
16 شہد خالص حسب ضرورت
#نوٹ:
اِن تمام اشیاء کو پیس کر سفوف بنا لیں اس میں خالص شہد حسب ضرورت ملا دیں بس یہ تیار ہے۔ المعروف معجون بنالیں
#فائدے:
غلط کاریوں کی وجہ سے چہرے پر چھائیاں پڑ جاتی ہے رونق غائب ہو جاتی ہے اس کے لیے لاجواب چیز ہے 4 دن بعد ہی چہرے پر لالیاں آ جاتی ہے ۔
جو مرد بولتا ہے میں نے جوانی نہیں دیکھی یہ معجون کھائیں ساری زندگی کسی حکیم سے علاج کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاللہ ۔
مردانہ طاقت اتنی زبردست ہو جائے گی اگر ایک رات 3 دفعہ بھی ج**ع کیا جائے تو کمزوری نزدیک نہیں آئے گی.
ٹائمنگ اتنی ہو جائے گی اگر بندہ ایک دفعہ فارغ ہو گا تو عورت 3 دفعہ ۔
اگر کوئی بابا بھی یہ استعمال کر لے تو وہ بھی شادی کروائیں گا
جوانی مستانی ہو جائے گی ۔
عورت کے ساتھ 1 گھنٹے تک بھی بوس و کنار کرو گے تو فارغ نہیں ہو گئے ۔
اگر کسی مرد کا گھر ٹوٹ رہا ہو تو یہ استعمال کریں تو اس کی بیگم غلام بن جائے گی ۔
جوان تو جوان بابا بھی اس کے استعمال سے بنے گا نوجوان ۔
Qas Herbs
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
What's app 03377872880

Photos from Baba Totka RRe's post 14/09/2025

مجرب نسخہ لیکوریا اس نسخہ کے استعمال سےلیکوریا جیسی موزی مرض سے نجات مل جاتی ہے لیکوریا کی وجہ سے جسمانی کمزوری پٹھے اور کمر کے درد جیسے مشکلات کا سامنا رہتا ہے چڑچڑا پن بے چینی وغیرہ سے نجات حاصل کریں ۔ #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

کمر کس 2تولہ
تمرہندی2تولہ
بھاٹہ2تولہ
گوند کیکر2تولہ
موصلی سیاہ2تولہ
موصلی سفید 2تولہ
موچرس2تولہ
بیج بند2تولہ
گوند کتیرا2تولہ
لوڈ پٹھانی2تولہ
ستاور2تولہ
سک انار2تولہ
پھٹکڑی بریاں سفید1تولہ
پھٹکڑی بریاں لال1تولہ
سپاری کاٹھی2تولہ
کشتہ سنگ جراحت2تولہ
کشتہ بیضہ مرغ 🐓2تولہ

*طریقہ تیاری*
سب سے پہلے تمام جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح کوٹ لیں اس کے بعد پھٹکڑی کو توے پر ڈال کر بریاں کریں پھر اتار کر کھرل کریں تمام اشیاء کو کوٹ کر اچھی طرح مکس کرکے کسی جار میں حفوظ کرلیں

*استعمال کرنے کا طریقہ*

صبح شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے ایک چمچ 🥄 لیں

*پرہیز*
تمام گرم اشیاء چائے پکوڑے سموسے گوشت چاول انڈے برگر اور تمام تلی ہوئی آئلی اشیاء سے پرہیز کریں
سبزیاں جوس اور فروٹ کا لازمی استعمال کریں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
Qas Herbs
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03377872880

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore