Doctor_MASH
Doctor Mashar Hayat
DPT (RIU)
MS.PPT (RIU)
Specialized in PEDIATRIC physical therapy
Consultant Phys
21/11/2025
05/11/2025
Winter Time 😶🌫️
Book your Appointment Today
03/05/2022
اللہ تعالیٰ آپ کو اس خوبصورت دن کی بدولت ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے،اور آپ کے سینے کو ایمان کی محبت سے منور کریں۔خدا تعالیٰ ہم سب کو زندگی کے ہر بلند مقصد میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔ عید مبارک!
02/05/2022
کمر درد مختلف وجوہات کی بناء پر کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے. یہ تکلیف آپ کے روز مرہ کے کام جیسے چلنے، پھرنے، اٹھنے، بیٹھنے میں خلل پیدا کر سکتی ہے.
ہم ہی کیوں؟
- بین الاقوامی معیار کی تحقیق
- بغیر سرجری و ادویات کمر درد سے نجات
- ریڑھ کی ہڈی سے منسلک تکالیف کا مکمل علاج
تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں ۔
0344-6441908/0333-8264018/066-22-45888
فزیوتھراپی کی افادیت۔۔۔۔
services available!
For Problems like
.
.
.
.
Physiotherapists get you involved in your own recovery.
Book your appointment today:-
Dr.Mashar Hayyat(PT)
DPT (RIU),Ms_PPT*(RIU)
Call:0333-8264018
Aminah complex Kot Adu, District Muzaffargarh.
ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:
- جسمانی توازن میں بحالی
- ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی پوزیشن میں واپسی
- ڈسک کی صحت سے متعلق اہم اجزاء کی افزائش میں اضافہ
- ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دینے والے جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی.
- بغیر کسی سرجری, صوتی لہروں کے ذریعے طبی اور سائنسی طریقے سے درد سے مکمل نجات
0344-6441908/0333-8264018/066-22-45888
آرتھرائٹس ایک عام تکلیف ہے جو جوڑوں کو متاثر کرتی ہے. یہ جوڑوں میں سوزش اور درد کا باعث بن سکتی ہے جس کی وجہ سے چلنے پھرنے یا حرکت کرنے میں دشواری پیش آ سکتی ہے.
آرتھرائٹس کی عام علامات, جوڑوں میں:
- درد
- سوزش
- اکڑاؤ
- سوجن
ہمارے پاس آرتھرائٹس، ریڑھ کی ہڈی، جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا علاج جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے. تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں...
0333-8264018/0346-0691176/066-2245888
13/04/2022
سروائیکل سپونڈیلوسس بہت عام ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ یہ تکلیف بڑھ سکتی ہے. 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں 85 فیصد سے زائد لوگ سروائیکل سپونڈیلوسس سے متاثر ہوتے ہیں۔
سروائیکل سپونڈیلوسس کی عام علامات:
- گردن میں درد
- گردن میں اکڑاؤ
- سر درد
ہمارے ہاں سروائیکل سپونڈیلوسس اور ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر سرجری و ادویات فراہم کیا جاتا ہے.
تکلیف کی صورت میں آج ہی ماہرین کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں۔
066-2245888/0346-0691176/0333-8264018
11/04/2022
ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں اور جوڑوں سے منسلک تکالیف کو کہیں الوداع!
ہمارے ٹریٹمنٹ کے صحت پر مثبت اثرات:
- جسمانی توازن میں بحالی
- ریڑھ کی ہڈی کی قدرتی پوزیشن میں واپسی
- ڈسک کی صحت سے متعلق اہم اجزاء کی افزائش میں اضافہ
- ریڑھ کی ہڈی کو سہارا دینے والے جوڑوں اور پٹھوں کی مضبوطی
ریڑھ کی ہڈی، پٹھوں یا جوڑوں سے منسلک تکلیف کی صورت میں آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں. بکنگ کے لئے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کی جئے۔
0346-0691176/066-2242888/ 0333-8264018
05/04/2022
“Children are not things to be molded, but are people to be unfolded.”
02/04/2022
Happy Ramadan ❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 18:00 - 21:00 |