CSS learner

CSS learner

Share

I'm Malik Nouman Awan.

09/04/2024
05/03/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه❤ وکیل بن گۓ۔

27/02/2024

جائیداد کی تقسیم کا پہلا اصول یہ ہے کہ ورثاء کو وراثت میں قرآنی حصے ملیں قرآنی حصوں کے حقدار ورثاء کو کوئی دیگر وارث محروم نہیں کر سکتا دوسرا اصول یہ ہے کہ قرآنی حصے دینے کے بعد باقی جو ترکہ بچے وہ نزدیک کے رشتہ داروں میں تقسیم ہو۔
*PLD 2014 Supreme Court 779*

25/02/2024

_Shab-e-Barat Mubarak!_
May Allah shower his countless blessings on you and your family.

24/02/2024

وکلاء صاحبان: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشنز

24/02/2024

Advocates, Election Day❤

23/02/2024

ﷺ❤

22/02/2024

عدالت کی اجازت کے بغیر کسی فرد یا مشتبہ شخص کے ذاتی فون کی جاسوسی یا ڈیٹا نکالنا غیر آئینی اور غیر ہے۔
*2024 PCR LJ 1*

21/02/2024

کسی شخص کے نام پر جعلی فیس ُبک اکاؤنٹ بنا کر اس کو بدنام کرنا ایک سنگین جرم ہے۔ ملزم کی ضمانت خارج ہوئ۔
*2018 YLR 329*

19/02/2024

کسی راستہ یا گلی کا مشترکہ استعمال کرنے سے کوئی اس پر قابض تصور نہیں ہوتا۔
*2018 SCMR 1199*

19/02/2024

شادی اور منگنی میں فرق ہے، اسلام میں منگنی کا کوئی تصور نہیں ہے اور نہ ہی منگنی ہو جانے سے جوڑے کو کوئی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔
*1990 MLD 792*

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore