Ali Rashid Swabiwal
Some Souls Suffer Silently 😧 All The Things That Hurt You, Actually Teach you
04/10/2025
اخلاق۔۔۔۔۔
گاؤں کے کنویں پر تین عورتیں پانی بھر رہی تھی۔ایک عورت کا بیٹا وہاں سےگزرا اسکی ماں بولی۔ وہ دیکھو میرا بیٹا انگلش میڈیم میں ہے۔ تھوڑی دیر بعد دوسری عورت کا بیٹا گزرا۔ اسکی ماں بولی وہ دیکھو میرا بیٹا سی بی ایس ای میں ہے۔ تیسری عورت کا بیٹا وہاں سے گزرا دوسرے بیٹوں کی طرح اس نے بھی اپنی ماں کودیکھا۔ اور ماں کے پاس آیا۔پانی سے بھرا گھڑا اٹھا کر اپنے کندھے پر رکھا دوسرے ہاتھ سے بھری ہوئی بالٹی اٹھائی اور ماں سے بولا۔۔۔چل ماں گھر چل۔ اسکی ماں بولی یہ میرا بیٹا مدرسے میں پڑھتا ہے۔اسکی ماں کے چہرے کی خوشی دیکھ کر باقی دونوں عورتوں کی نظریں جھک گئی۔
اس کہانی کا مطلب صرف یہ ہے کہ لاکھوں روپے خرچ کرکے بھی تمیز اور اخلاق نہیں سیکھے جاسکتے
ایک غلام تھا،ایک دن وہ کام پر نہ گیا تو اسکے مالک نے سوچھا کہ مجھے اس کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کردینا چاہئے تاکہ وہ اور دلجمعی سے کام کرے اور آئندہ غائب نہ ہو۔اگلے دن مالک نے اسکی تنخواہ سے زیادہ پیسے اسے دئے جو اس نے خاموشی سے رکھ لئے، لیکن کچھ دنوں بعد وہ دوبارہ غیر خاضر ہوا تو اسکے مالک نےغصے میں آکر اسکی تنخواہ میں کیا گیا اضافہ ختم کر دیا اور اسکو پہلے والی تنخواہ ہی دی غلام نے اب بھی خاموشی اختیار کی، تو مالک نے کہا“جب میں نے اضافہ کیا تو تم خاموش رہےاور اب جب کمی کی تو پھر بھی خاموش ہو کیوں؟“ تب غلام نے جواب دیا؛ جب میں پہلے دن غیر خاضر تھا تو اسکی وجہ بچے کی پیدائش تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ میں اضافےکو میں نے وہ رزق حیال کیا جو وہ اپنے ساتھ لے کر آیا، اور جب میں دوسری مرتبہ غیر خاضر تھا تو اسکی وجہ میری ماں کی وفات تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ کی کمی کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ اپنے ساتھ واپس لے گئی، پھر میں اس رزق کی خاطر کیوں پریشان ہوں جس کا ذمہ خود الله نے اُٹھایا ہوا ہے۔
Facebook Facebook for Creators
Madam discussing newton third law.
سہ عجبہ شاعری ئے کڑی دہ سم می ورتہ اوجڑل😥
30/08/2025
♥️بات ہوئی تھی ہماری اک اجنبی بن کر
🥀دل ملا تو اندازہ ہوا اچھی صحبت ہو تم
Za be la hudaya balsok manam na✅🥀
Gani pa sar me lasona der di🥀♥️
ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں انسان کا کردار نہیں دیکھا جاتا بلکہ آس پاس کے لوگوں کی رائے کو ختمی مان کر اچھے اور برے کا سرٹیفکیٹ دیاجاتا ہے
Facebook Facebook for Creators
Click here to claim your Sponsored Listing.