HSB Style

HSB Style

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HSB Style, Marketing Agency, Lahore.

21/12/2025

Anyone interested.....

HSB MOVIES Official 😍😍 16/11/2025

HSB MOVIES Official 😍😍 WhatsApp Group Invite

14/08/2025

Pak Azadi Sale 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Instagram Followers+
TikTok Followers+
YouTube Views available...

11/05/2025

Highlight

29/03/2025

Highlight

ہمارے پاس دو طوطے تھے۔
جن میں سے ایک قضائے الہی سے فوت ہو گیا۔ بیچاری طوطی اکیلی رہ گئی۔ بوجہ مصروفیات
میں خود جا نہ سکا۔
اور جس نے بھی دوسرا طوطا لانے
کا وعدہ کیا پورا نہ ہوسکا۔
یوں طوطی کئی ماہ سے اکیلی زندگی گذار رہی تھی۔😢
آج ہم نے "ارینج میرج" کا سوچا اور بالاخر ایک برڈ ہاؤس پہنچے اور ایک برانڈ نیو طوطا لے کر آئے۔ ۔ ۔ تب سے طوطی کے اٹھلانے اور چکرپھیریوں کی تماشے دیکھ رہے ہیں۔
وہ کبھی پر پھیلاتی ہے، کبھی چونچیں مارتی ہے، اور کبھی توتے کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے آوازیں نکالتی ہے۔
جبکہ طوطا صاحب جانے کسی موڈ میں بیٹھے ہیں۔

بیگم صاحبہ نے میری طرف شکایتی نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا،
” یہ طوطے کے مزاج دیکھ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ جناب سیدھے منہ بات ہی نہیں کر رہے ، وہ بیچاری کتنی کوشش کر رہی ہے۔ ۔

مجھے شکایت کا اصل ہدف معلوم تھا ۔ ۔ دنیا میں ہر نر ظالم ہوتا ہے اور ہر مادہ مظلوم ۔ ۔ ۔

میں نے لجاتے ہوئے بیگم کو یاد دلایا کہ طوطی پچھلے چھ ماہ سے تنہا تھی۔ ۔
اس لیے جو آ گیا آمنا و صدقنا ۔ ۔
اسکے لیے تو عید کا سماں ہے۔ ۔ ۔
اپ طوطے کا سوچئیے ۔ ۔ ۔
اس بیچارے کو میں سترہ دوسری طوطیوں کے درمیان سے اٹھا لایا ہوں۔ ۔ ۔
تب سے وہ اسی ایک طوطی کی چیں چیں سن رہا ہے۔ ۔ ۔ ایسے میں اسے تھوڑا سا منہ بسورنے کا حق تو دیں۔ ۔ ۔

اس وضاحت کے بعد بیگم صاحبہ نے چائے کا کپ میز پر پٹخا اور دوسرے کمرے میں چلی گئی۔ ۔ ۔ میں نے کوئی غلطی کردی کیا؟ ؟😀😀😀
゚viralシ ゚viralシ

16/03/2025

Highlight HSB Graphics YouTube Facebook Instagram Facebook TikTok

02/02/2025

Highlight HSB Graphics YouTube Facebook Instagram Facebook TikTok Following Love

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore
54000