Kitaab Rang
This page has been deleted
Follow our new page Kitaab Rang
دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا۔
"نزار قبانی"
13/02/2023
جہانِ ادب و فن کا ایک روشن ستارہ، جن سے ایک دنیا نے اردو زبان، اس کے تلفظ اور درست ادائیگی سیکھی، عالمی شہرت یافتہ ہدایتکار، اداکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین کا آج انتقال ہو گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
15/01/2023
جنم دن مبارک ہو بابا حضور! ❤
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''
گورچ فوک
"ہم سمجھتے ہیں کہ غربت کا مطلب بھوک، ننگا بدن اور بےگھر ہونا ہے، جبکہ اصل غریب وہ ہے جسکا کوئی چاہنے والا، کوئی اپنا یا کوئی خیال رکھنے والا نہ ہو"
~مدر ٹریسا🥀
29/12/2022
گلزار کی یہ کتاب جس کو وصی شاہ نے نشر کِیا ہے ، انتہائی خوب صورت اور دل آویز ہے اور 216 صفحات پر مبنی ہے ۔۔ چونکہ یہ کتاب غالباً 2014 میں نشر کی گئی تھی سو یہ اب بھی اسی قیمت یعنی 500 روپے میں حاصل کی جا سکتی ہے ۔
بتا رہا ہوں ، پھر نا کہنا بتایا نہیں! 😄
✨
وہ محبت سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہ ایک ایسی دُنیا تخلیق کرتی ہے جس پر وہ قابو نہیں پا سکتے.!
جارج آرویل
25/12/2022
Happy Brday Quaid. ❤️
اگر آپ کاکروچ کو ماریں، تو آپ ہیرو ہیں اور اگر ایک خوبصورت تتلی کو ماریں تو آپ ولن ہیں، "اخلاقیات بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہیں۔"
فریڈرک نطشے
کوئی شخص کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو، اگر وہ ماضی میں جھانکتا ہے، تو وہ آہیں بھرتا ہے۔
"ڈینیئل گرینن"
"لیکن یہ دنیا ہمیں ہماری ماں کی نظر سے نہیں دیکھتی ناں"
ڈرامہ " پری زاد " سے اقتباس
12/12/2022
عورت کو کسی بھی وقت, کسی بھی بات پر روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے.
~امرتا پریتم
Click here to claim your Sponsored Listing.