Alam-e-Islam

Alam-e-Islam

Share

Work for the betterment of mankind, promote what is good, and prevent what is wrong.

28/01/2026

#فرمانِ_رسولﷺ #حکمرانی #پاکستان #اردو #نصیحت

28/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس بندے کو اللہ تعالیٰ نے کسی رعایا کا حاکم بنایا
اور وہ اس حال میں مرا کہ اس نے اپنی رعایا کے حق میں
خیانت کی تھی، تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا۔

26/01/2026

(موطا امام مالک)
ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو،
اس سے محبت بڑھتی ہے۔

26/01/2026

سچائی انسان کو نجات دیتی ہے

26/01/2026
25/01/2026

میدانِ جنگ میں موت
بستر کی موت سے بہتر ہے
بزدل کی آنکھیں کبھی نہیں سوتی
اور مومن کبھی موت سے نہیں ڈرتا

25/01/2026

تھک گیا ہے میرا دل اِس دنیا کی بے وفائی سے
اے اللہ! اب مجھے اپنی محبت کی پناہ دے دے
کبھی کبھی آنسو اس لیے بھی گرتے ہیں
کہ سجدوں میں سکون مل سکے.

24/01/2026

اگر دل بے چین ہو،
اور سکون کی تلاش ہو،
تو جائے نماز بچھا لو۔
سجدہ وہ واحد جگہ ہے،
جہاں ہم زمین پر سر رکھتے ہیں،
اور بات سیدھی عرش تک جاتی ہے۔
نماز ہی دلوں کا سکون ہے۔

24/01/2026

اگر رزق میں تنگی محسوس ہو،
تو استغفار کی کثرت کرو۔
اللہ پاک کا وعدہ ہے،
جو اللہ سے ڈرتا ہے،
وہ اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا،
جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہوگا۔
بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔

24/01/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے۔
اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے،
اور تم یہ ناپسند کرو کہ...
لوگوں کو اس کا علم ہو۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore