Bizarre

Bizarre

Share

‏یہ عشق کرتی اُداس نسلوں کا کیا بنے گا..�

15/07/2024

"تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر
ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے،
جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں "

(محمود درویش)

26/12/2023

شاید کل یا پرسوں یا شاید ان گنت سالوں کے بعد ، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں ۔

25/11/2023

میں ہجرت کے بعد شروع ہونے والے دنوں کی طرح ہوں جو آدھے ماضی کی یاد میں گزارے جاتے ہیں اور آدھے مستقبل کی فکر میں ۔ نسیم خان

13/09/2023

جن سے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر رہ نہیں پائیں گے تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہے

05/09/2023

ہوتا وہی ہے جو مقدر میں لکھ دیا جائے لیکن میرے خواب

11/08/2023

" ‏سَتمضي أيامك المُثقلة وتحتضنك البشائر من كُل مكان. "
- آپ کے بھاری دن گزر جائیں گے اور خوشیاں ہر جگہ سے آپ کو گلے لگائیں گی! - "

06/07/2023

جب کوئی خاص شخص آپ سے فاصلہ رکھنا چاہتا ہو تو آپ کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ اس کی خواہش کا احترام کریں ۔ جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو اس کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔

"کیسے معلوم ہوتا ھے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ھے یا نہیں؟"

"معلوم نہیں کیا جاتا محسوس کیا جاتا ھے-"

"اور جب محسوس ہو جائے کہ اس کی زندگی میں اپنی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟

"Graceful exit!"

04/07/2023

محبت جس پر غالب ہو گئی اس میں دکھ محسوس کرنے کا جذبہ زیادہ ہو گا ... ‏حساس لوگ دوسروں کی وہ تکلیفیں بھی محسوس کرتے ہیں جو دوسرے خود بھی محسوس نہیں کر رہے ہوتے !

04/07/2023

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسے رہتی ہے اور نہ اُسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔

02/07/2023

امرتا: بچے پیدا کرنا کونسا مشکل ہے، ایک چیخ مارو تو بیٹا اور دو چیخیں مارو تو بیٹی۔
کیرت: بیٹی کی دفعہ دو چیخیں کیوں؟
امرتا: ایک چیخ درد کی اور دوسری اس کے مستقبل کے غم کی!

امرتا پریتم

02/07/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے؟
کیونکہ آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہے۔

02/07/2023

"عجیب لڑکی تھی۔۔۔! ہر چیز کو مُکمل دیکھنا چاہتی تھی
ہمیشہ گھر کی ایشیا کو ترتیب دیتی رہتی تھی ، بالکونی میں رکھے پھول پودوں کو سنوارتی رہتی تھی ، وہ کہتی تھی کہ ؛ اُسے ادھوری چیزوں سے اُلجھن محسوس ہوتی ہے ، وہ ہر کام کو ترتیب سے کرنا پسند کرتی تھی ، اُس دِن میں نے اُسے دیکھا !" اُلجھے ہوئے بال ، بالکونی میں لگے پودے سوکھ چُکے تھے ، شاید کوئی ادھورا عِشق اُسے مُکمل کھا چکا تھا ۔ ! "

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gill Wala
Lahore
461040