Meri Awam
Journalist News Anchor
column writer blogger Social Media activist Researcher Traveller Horse Rider
26/12/2025
بھوک وہ واحد مذہب ہے جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد، صُوفیوں کا لنگر اور مسیحیوں کا کیک سب کو حلال کر دیتا ہے۔
تحریر سردار حیدر علی جرنلسٹ
26/12/2025
نامعلوم افراد ، محکمہ زراعت، خلائی مخلوق، بڑے بھائی اور اب بچے۔۔۔ یہ سب کیا ہے،
تم میرا نام کیوں نہیں لیتے۔۔۔!
تحریر سردار حیدر علی جرنلسٹ
05/12/2025
I'm celebrating Sardar Haider Ali 's birthday today!
05/12/2025
With Sardar Haider Ali – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
30/11/2025
چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو
ہیلمٹ پکڑا دے تو آدھی مشکلات ویسے ہی
ختم ہوجائیں 2000 روپے جرمانہ لے کر
خزانے میں ڈالنے سے بہتر ہے کہ وہی رقم
لگا کر موقع پر ہیلمٹ دے دیا جائے اس
سے نہ جھگڑا ہوگا ، نہ وقت ضائع اور سب
سے بڑھ کر جان بھی محفوظ رہے گی قانون کا
مقصد سزا نہیں حفاظت ہے
تحریر سردار حیدر علی جرنلسٹ
Only For Audio & Video
Follow us on: -
Facebook: https://www.facebook.com/sweartheartwithsardar
Twitter: https://twitter.com/PlanetLahore?s=08
Instagram:https://www.instagram.com/planetlahore/
YouTube channel.
https://youtube.com/
Tiktok..https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8zvI0O2CRG6&_r=1
Dated: 30-November-2025
Note: - Full credit to Owners, All images, picture, music show in the video belongs to the respected owner.
Disclaimer: - This channel does not promote or encourages any illegal activities and all content provided by this channel is meant for relevant News, social media , marketing, writing, creating, editing, traveling, blogging, social issue,And educational purpose only.
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
لاہور میں عبرتناک واقع
02/11/2025
مزید Extension پورے نظام کا ستیا ناس کردے گی لیکن پھر بھی گنجائش نکالنے کی کوششیں جاری ہیں !
قاتل کون ہیں اور یہ جنگ کس کے ساتھ ہو رہی بے گنا لوگوں کو مارا جا رہا ہے ااصل حقائق کے ساتھ
02/11/2025
خولہ چوہدری کو ائیر پورٹ سے اُن کے میاں عارف رند کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے جانے پر غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا
سول کپڑوں میں ملبوس اہلکار ائیرپورٹ سے سبز نمبر پلیٹ گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گے،خولہ چوہدری پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ درج نہیں تھا
17/10/2025
I bring life into the world, you take it away, this is the difference between you and me. I am not afraid, you keep doing your work I will do mine.
فلسطین کا ایک نوجوان جس کو بے گناہ قید کیا گیا ۔حراست کے دوران، صیہونیوں نے اسے بار بار بتایا کہ اس کا پورا خاندان ذبح کر دیا گیا ہے، یہ ایک ظالمانہ حربہ تھا جس کا مقصد اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنا تھا۔پھر بھی آج جب وہ اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھا تو اس کی بیوی اس کے گلے لگ گئی۔ وہ اپنے بچوں اور والدین سے گھرا ہوا تھا، سب زندہ اور منتظر تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
54660
13/12/2025