Sheraz Rafiq

Sheraz Rafiq

Share

بڑے بد نصیب وہ جو قرار تک نہ پہنچے
در یار تک تو پہنچے دل یار تک نہ پہنچے

07/09/2026

#تھی وہ اک شخص کے تصّور سے
اب وہ رعنائیِ خیال کہاں @

31/08/2026

It's a real work trust me

31/08/2026

Join our company

29/08/2026

میرا تعارف یہ ہے

28/08/2026

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی
جنہیں سن کے دک شاد ہوتا رہے گا
خدا اہل سنت کو آباد رکھے
محمد عربی کا میلاد ہوتا رہے گا # @

22/08/2026

گلی گلی سج گئی شہر شہر سج گیا
آئے نبی پیارے نبی ۔۔۔۔۔

21/08/2026
20/08/2026

عرش پہ تازہ چھیڑ چھاڑ
فرش پہ طرفہ دھوم دھام
جدھر دیکھیئے تیری ہی داستان # @

09/07/2026

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ (سورۃ البروج، آیت 12)
اردو ترجمہ: "بے شک آپ کے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔"

08/07/2026

یہ جو کچھ بھی دیکھایا جا رہا ہے یہ بس ان حرام زادوں کا دوغلہ پن ہے اس چینل کو مستقل طور پر بند ہونا چاہیے اور اس جرم میں ملوث خبیثوں پر 295Cکے تحت سزا ملنی چاہیے ۔

Category

Address

DHA Phase 6 Lahore
Lahore
MUHAMMAD#295