SHR Digital
The children in education have many great qualities, but still something is not working. Parents ha
10/11/2025
digital would
09/11/2025
اکیلے رہنا بھی ایک فن ہے جسے آجائے تو اسے پھر مفل میں اکتاہٹ ہوتی ہے۔ 🤔💭🎨
29/10/2025
Only whatsapp call.
کیا انسان کا تجربہ ہمیں زندگی کے اہم سبق سکھانے کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے جو ہمیں مثبت تبدیلی اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے؟ 🤔💭📚
ربیع الاول ۔
#لاتۓ #رکاہ
26/09/2023
ذاتی تمام تر طاقتیں صرف اللہ ہی کی ہیں۔بقیا سب کچھ عطاٸی طاقتیں ہیں وہ جسے چاہے نواز دے۔
#لاتۓ #رکاہ
آذان دینے والے کے لیے ہر خشک اور تر شے دعا کرتی ہے
#لاتۓ #رکاہ #فل
25/09/2023
شدت اس قدر عروج پر ہے کہ صلح کی طرف نہ تو کوٸی ماٸل ھوتا ہے نہ کوٸی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔جبکہ یہ اہل ایمان والوں کو اللہ کی طرف سے حکم ہے۔باپ اگرناراض ہے تو بیٹا شدت میں ہے کہ اپ مجھ سے صلح کرۓ میں نہیں کیونکہ زیادتی اس کی طرف سے تھی۔مگر اسے اس بات کا اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ تو باپ ہے اس کا مقام اور مرتبہ کتنا اعلی ہے۔
الحمد لله.
اللہ رب العزت نے انسان کو تخلیق فرما کر یہ بھی ارشاد فرمایا ہے کہ میں نے تمہیاں احسن بنایا ہے۔اس کی کیا ضرورت پیش آٸی جب کہ ہر انسان چاہے وہ خوبصورت ھو نہ ھو مگر جب وہ آٸینے کے سامنے کٸی کٸی انداز سے خود کو سنوارتا رہتا ہے۔اور سوچتا ہے کہ دنیا کا سب سے حسین شخص وہی ہے۔تو اللہ تعالی نےہرانسان کی دلجوٸی کے لیے تو نہیں فقط یہ فرمایا۔دراصل قرآن میں ہم تدبر نہیں کرتےورنہ ہارے ازہان کے جتنے سوال ہیںان کے جواب قرآن میں موجود ہیں۔مگر غور کرنے سے ملیں گے۔ one your page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000