Hum Tum
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا!
#Hum Tum
#A R A I N Z The Iron Brothers !
12/06/2021
Tum
کہ # کچھ اس طرح سےبکھرے اس کے #پیار میں ہم
کہ #ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی #کچھ نہیں
09/06/2021
Tum
#تیری آہوں پہ_____مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی #تماشے کی تمنا ہے تجھے؟
01/06/2021
Tum
#آپ کو دیکھ کر، # دیکھتا رہ گیا
#کیا کہوں اور # کہنے کو کیا رہ گیا
25/05/2021
Tum
#باہر سے #تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن...
اس # عشق نے اندر سے #جلایا ہے بہت کچھ..
22/05/2021
Tum
#یہ بحث چھوڑ کے کتنی # حَسین ہے دنیا
تٗو یہ بتا کہ # تیرا دِل کہیں لگا کہ # نہیں
17/05/2021
Tum
#اور پھر اُسکا #دل اور میری #آنکھیں بھر گئیں!🙂
17/05/2021
Tum
14/05/2021
Tum
#ہر شخص نہیں ہوتا ہر #شخص کے قابل..🌸
ہر شخص کو اپنے لئے #سوچا نہیں کرتے..🔥🌝
12/05/2021
Tum
#خَط مَیں لِکَھے ہُوۓ اَلقَاب سَبِھی جُھوٹے تھے
اُس نے بس # طَنز میں لِکَھا تھا مِیری جان ہو تُم😞
11/05/2021
Tum
#شوخیاں چھوڑ دی میں نے__________😳
رگ رگ میں # اداسی گھلتی جا رہی ہے_____🥀🥀🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.