RedMedia
This is News,company all national & international news
Sabir Ali haider with Shehbaz Ali seyal
یہ وقت ایکشن کمیٹی کے لیے فیصلہ کن ہے؛ اگر فولادی عزم نہ دکھایا تو عوام خود اسے کٹہرے میں
کھڑا کر دیں گے۔
این ایس ایف پاکستان
14/10/2024
سانحہ کراچی
06/05/2023
پاکستان انقلابی پارٹی این ایس ایف پاکستان کے ہنگامی اجلاس میں خیبرپختونخوا میں سر اٹھاتی دہشت گردی کے حوالے سے کافی غموں غصہ پایا گیا دہشتگردی کی اس نئی لہر نے پاکستان بھر کے عوام کو الرٹ کر دیا ہے ۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی قیمت پر دہشت گردوں کے آگے سرنڈر نہیں کیا جائے گا بلکہ مزاحمت کی جائے گی اور دہشتگرد گروہ کا خاتمہ کیا جائے گا پاکستان انقلابی پارٹی ایک پروگریسیو سوچ کی مالک ہے اور طبقاتی جدوجھد پر یقین رکھتی ہے ہم سامراجی عزائم سے بخوبی واقف ہیں اور ریاست کے سامراجی حکمرانوں کی پالیسیوں سے بھی آگاہ ہیں اور کسی بھی قسم کی دہشتگردی کو پاکستان کے کسی بھی علاقے میں جڑ نہیں پکڑنے دیں گے یہ سارے کا سارا ایجنڈا سامراجی امریکہ کا ہے جو اس خطے میں چائنہ کے خلاف پاکستان کو انتشار کا شکار کر کہ حاصل کرنا چاہتا ہے جسے کسی صورت پاکستان کے عوام کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔۔
پاکستان انقلابی پارٹی اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے کرم کے اساتذہ کا قتل پورے پاکستان کے عوام کا قتل یے ۔۔
جاری کردہ
سیکرٹری انفارمیشن
پاکستان انقلابی پارٹی
26/03/2023
راستے بند کئے دیتے ہو دیوانوں کے
ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے۔۔۔۔۔۔
پاکستان انقلابی پارٹی لاہور اجلاس میں گفتگو ہم آمریت غیر جمہوری حکومت آئین شکن قوتوں کو عوامی سطح پر چیلنج کریں گے ۔26 /3/2023۔۔ صابر علی حیدر
23/03/2023
برصغیر کی تاریخ کا پہلا سیاسی انقلابی بھگت سنگھ شہید جس نے اس وقت کہا تھا برصغیر کے عوام کو انگریزوں کے ساتھ ساتھ برصغیر کے جاگیر دار نواب مزہبی پنڈتوں سے بھی مکمل آزادی چاہیے وگرنہ یہ چاگیردار عوام کے لیے عزاب بن جائیںگے یہ یہ بات سو فیصد سچ ثابت ہوئی برصغیر کی عوام اب بھی بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں اور دونوں طرف انقلاب اور آزادی کے نعرے گونج رہے ہیں ۔۔ برصغیر کے عوام جب تک بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کی جدوجھد سے واقف نہیں ہوں گے تب تک یہ اپنی جدوجھد کا راستہ متین نہیں کر پائیں گے۔۔
23 مارچ بھگت سنگھ کی شہادت کے دن عوام کے لیے پیغام
صابر علی حیدر
سینٹرل سیکرٹری جنرل پاکستان انقلابی پارٹی
06/02/2023
Twitter Space Program .
Topic.
Time 8:00 PM Today 9 Feb 2023
Join us on Twitter
https://twitter.com/i/spaces/1OyKAVODjYqGb
02/01/2023
Today marks the 64th anniversary of the legendary Cuban Revolution. On this date in 1959, the US-backed Batista regime was overthrown as he fled the country, by the revolutionary army of the 26th of July Movement, led by Fidel Castro.
Long live Cuba 🇨🇺
Long live the Revolution! 🚩
Pakistan Inqalabi Party PIP Red Salute
23/07/2022
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی طرف سے ملک کی بائیں بازو کی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے بائیں بازو کا ایک متبادل یلیٹ فارم تیار کرنے کے سلسلے میں 18 جون 2022 کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے تسلسل میں آج 23 جولائی 2022 کو پاکستان انقلابی پارٹی کی آفیس واقع راولپنڈی میں اجلاس منعقد ہوا ۔ امداد قاضی کے زیر صدارت اس اجلاس میں کچھ پارٹیوں نے آن لائین اور باقی نے فزیکلی شرکت کی ۔
1۔کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان،
2۔ پاکستان انقلابی پارٹی،
3۔نیشنل پارٹی،
4۔پاکستان سرائکی پارٹی،
5۔عوامی تحریک،
6۔جیئی سندھ محاذ ،
7۔ پاکستان مزدور محاذ،
8۔پاکستان مزدور کسان پارٹی
9۔جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی
10۔ مزدور کسان پارٹی
11۔عوامی جمہوری پارٹی۔12۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی
13۔گلگت بلتستان بچاؤ تحریک
زیر ایجنڈا اعلان نامہ کو چند تبدیلیوں کے ساتھ متفقہ طور پر پاس کیا گیا ۔ اسے آئیندہ چند روز میں شایع کرایا جائیگا ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر درج ذیل فیصلے کئے گئے ۔
1۔ اتحاد کا نام پروگریسو الائنس ہوگا ۔
2۔ اتحاد کے لئے ھر ایک پارٹی کے ایک میمبر پر مشتمل کنویننگ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔
3۔کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل امداد قاضی کو کنوینر اور پاکستان انقلابی پارٹی کے جنرل سیکریٹری صابر علی حیدر کو ڈپٹی کنوینر منتخب کیا گیا ۔ یہ کنوینر آئندہ 6 مہینے تک کام کرینگے ۔
4۔الائنس کی طرف سے 28 اگست 2022 کو کراچی میں آئی ایم ایف ، نج کاری اور مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی جائیگی ۔
5۔ریلے کے بعد کانفرنس منعقد کی جائیگی۔
6۔اتحاد کا آئندہ اجلاس 29 اگست صبح 11 بجے کراچی میں منعقد ہوگا۔
پاکستان انقلابی پارٹی کے سیکریٹری جنرل صابر علی حیدر کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ عوام کے لیے پیغام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
42000