SMZ write
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMZ write, Digital creator, Lahore.
نرم حکمت، پرسکون احساسات اور دل کو چھو لینے والی یاددہانیاں۔
قرآنی پیغام اور زندگی کے اسباق، خوبصورت گرافکس کے ساتھ۔ایک ایسا گوشہ جہاں دل سنبھلتا ہے،روح نکھرتی ہے✨
Quranic Reflections• Positive Thoughts
Graphics•Spiritual Calm
SMZ Writes—feel,reflect,grow
27/05/2026
25/05/2026
Good morning all
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
🌙✨ ذوالحج کا چاند مبارک ✨🌙
اللّٰهُم أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰهُ
اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔ 💗🤍💙❤️
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو رحمت، مغفرت اور قبولیت کا ذریعہ بنائے۔آمین 💖💖
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌺صبح الخیر صبح النور🌺
انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبتوں کا بڑا درجہ ہے۔ صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمت بڑھاتا ہے اور محبت خوشیــــــوں کا خزانہ ہے۔
اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ان تینوں نعمتوں سے سدا مالا مال رکھے۔ خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ مومن کی نشانی ہے۔ رب العزت ہم سب کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر محمد و آل محمد علیہم السلام کی شفاعت نصیب فرمائے۔
🤲آمین یا رب العالمین🤲🤲
Allah par yaqeen
Believe in Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.