MATFacts
Please Subscribe our channel to get latest updates.
Welcome to "MATFacts" page...
Here You can get videos about Information,Biographies, General Knowledge, Science, Documentaries, Interesting facts, Inspiration stories
Islamic stories.
22/06/2024
Most people think that this would be Mercury, as it is the closest planet to the sun.
However, Venus has a lot of gasses in its atmosphere which creates a “Greenhouse Effect” that causes a constant temperature of 864° Fahrenheit (462° Celsius) everywhere on the plant’s surface.
22/06/2024
بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی ٹیم 128 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔
22/06/2024
امریکی عدالتی قوانین کے تحت جب بھی دو فریقین میں ٹرائل ہوتا ہے، وہاں پہلے دونوں فریقین کو قانونی اپیلیں تحریری طور پر پہلے ہی جمع کروانے پڑتے ہیں۔
21/06/2024
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی، رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری پر خرچ ہوگی۔
21/06/2024
ٹک ٹاک میں پہلے سے ہی وہاں اپ لوڈ کیے گئے مواد، ویڈیوز اور تصاویر کو تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے، لیکن اب امکان ہے کہ ٹک ٹاک گوگل سرچ انجن جیسا فیچر پیش کرے گا۔
21/06/2024
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروادیا۔
کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انٹیگوا کے شہر نارتھ ساؤنڈ میں ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوران آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک مکمل کی اور یوں وہ مختصر فارمیٹ کے ورلڈکپ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے آسٹریلوی باؤلر بن گئے۔
پیٹ کمنز کی ہیٹ ٹرک ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک ہے، جب کہ مجموعی طور پر ٹی20 ورلڈکپ کی تاریخ میں یہ کارنامہ ساتویں بار انجام دیا گیا۔
21/06/2024
11/06/2024
حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر 17 سے 19 جون تک چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرکیا۔
09/03/2024
محمد شیراز کے انسٹاگرام پر 1.1 ملین فالوورز ہیں۔ ان کے یوٹیوب بائیو کے مطابق، محمد شیراز پاکستان میں سب سے کم عمر یوٹیوبر اور وی لاگر ہیں۔ محمد شیراز نے اپنی بائیو میں مزید کہا "میں اپنے گاؤں کی سادہ زندگی اور تجربات کو شیئر کرتا ہوں،"
Click here to claim your Sponsored Listing.