VIRAL REELS
HERE YOU GET ALL VIRAL AND TRENDING REELS 🫡
Don't FORGET TO CLICK ON FOLLOW BUTTON
*🚦📄۔ ڈائریکٹ "ای،چالان" شروع کرنے سے پہلے، ڈرائیوروں کی تربیت کے لیے کچھ دنوں تک ایسے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جاتا تو کافی لوگ تو بغیر چلان کے ہی سدھر جاتے۔۔۔ 🙉
ایک آنٹی شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ 😒😑
07/07/2021
یہ بچی اس وقت تھانہ فتح پور میں موجود ہے جس کے والدین کا پتہ نہی چل رہا اس پوسٹ کو ثواب کا کام سمجھ کر جلدی سے شئیر کرو خاص طور پر ضلع لیہ کے سب بھائی لوگ شکریہ تاکہ یہ بچی اپنے والدین کو مل جاے بہت زیادہ رورہی ہے اس وقت
🏊بریکنگ نیوز🏄
میانوالی:دریاۓسندھ کی سیرکرنامہنگی پڑگٸی۔کندیاں کےقریب چشمہ جھیل میں کشتی تیزجھکڑچلنےکیوجہ سے ڈوب گٸی۔کشتی میں سوار 10افرادڈوب گۓ1122 فورس نے8افرادکونکال لیاگیا2کی تلاش جاری.
ملک بھر میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا اعلان
جیو نیوز
13/05/2021
میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی انشاءاللہ
ایک فلسطینی بچی🌼🌹💕
#پاکستانی سپاہی پاکستان🦋
11/05/2021
Full details of New moon 🌙
🌜سعودی عرب میں عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
مملکت میں رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی:مشیر سعودی رائل کورٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.