Kitab Rekhta

Kitab Rekhta

Share

All Type of Books at Kitabrekhta! Phone: 0321-1788887
[email protected]

07/02/2026

🚩 وہ جس نے سجدے میں گردن کٹا دی، مگر باطل کے سامنے سر نہ جھکایا! 🚩

کتاب : امام حسینؑ اور واقعہ کربلا ( قرآن، حدیث ،تاریخ اور دانش کی روشنی میں)

آپ نے کبھی سوچا ہے؟ تپتی ریت، تین دن کی پیاس، معصوم اصغرؑ کا سوکھا گلا، اور جوان اکبرؑ کا سینہ... یہ سب کس لیے تھا؟ 💔

یہ صرف ایک جنگ نہیں تھی، یہ عشق کی انتہا تھی۔ حافظ ظفر اللہ شفیق کی کتاب "امام حسینؑ اور واقعہ کربلا" کوئی عام کتاب نہیں، بلکہ ان آنسوؤں کا مجموعہ ہے جو ایک مومن کی آنکھ سے اس وقت چھلکتے ہیں جب وہ اپنے امام کی مظلومیت اور شجاعت کی داستان پڑھتا ہے۔

اس کتاب کے صفحات میں آپ کو ملے گا: ✨ اسرارِ کربلا: وہ راز جو تشنہ لبوں نے تلواروں کے سائے میں لکھے۔ ✨ محبتِ اہل بیتؑ: وہ جذبہ جو مردہ دلوں کو زندہ کر دیتا ہے۔ ✨ سیدہ زینبؑ کا جگر: دمشق کے بھرے دربار میں ملوکیت کو لرزا دینے والی للکار!

اے حسینؑ کے چاہنے والو! اگر آپ کربلا کے ان پوشیدہ موتیوں کو تلاش کرنا چاہتے ہیں جو دل میں عشقِ حسینؑ کی شمع فروزاں کر دیں، تو یہ کتاب آپ کی منتظر ہے۔ 📖✨

مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے لنگ پر کلک کرکے کتاب آرڈر فرمائیے
https://kitabrekhta.com/product/imam-hussain-aur-waqia-karbala-pyas-pyaar-qurbani-dastan/
whats app :
0321 1788887

06/02/2026

Lahore in the 21st century
1995/-
0321-1788887

29/01/2026

صلحِ امام حسنؑ: تاریخِ اسلام کا ایک اہم باب (مصنف: قاری ظہور احمد فیضی)
صلحِ امام حسنؑ اسلام کی تاریخ کا وہ اہم ترین موڑ ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ایک بڑے خون خرابے سے بچایا اور اتحاد کی بنیاد رکھی۔ قاری ظہور احمد فیضی صاحب نے اس کتاب میں انتہائی تحقیق اور مدلل انداز میں ان اسباب، واقعات اور نتائج کا احاطہ کیا ہے جو نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی اس عظیم حکمت سے بھر پور صلح کا پیش خیمہ بنے۔

اس کتاب میں آپ کیا پڑھیں گے؟

اس کتاب کو مختلف ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ قاری صلح کے تمام پہلوؤں کو سمجھ سکے:

خلافت سے صلح تک: امام حسنؑ کے دورِ خلافت کے حالات اور وہ سیاسی پس منظر جس میں صلح کی ضرورت پیش آئی۔
صلح کے محرکات: وہ اسباب جن کی بنا پر امام عالی مقام نے امن کو ترجیح دی اور امت کی بقا کے لیے تاریخی فیصلہ کیا۔
معاہدہ صلح کی شرائط: صلح نامے کی وہ اہم دفعات جن پر فریقین کا اتفاق ہوا (تاریخی حوالوں کے ساتھ)۔
شرائط صلح کی نفاذ ہوا ؟: امیر شام معاویہ نے کس طرح سے شرائط صلح کی دھجیاں بکھیریں ، تفصیلات ٓپ کو ملیں گی اس کتاب میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ
اعتراضات کے جوابات: صلحِ امام حسنؑ پر کیے جانے والے مختلف سوالات اور اعتراضات کے علمی و تحقیقی جوابات۔
صلح کے دور رس اثرات: اس صلح نے آنے والی اسلامی تاریخ اور اتحادِ امت پر کیا اثرات مرتب کیے۔
کتاب کی خصوصیات:

مستند حوالے: کتاب میں معتبر تاریخی کتب اور احادیث کے حوالوں سے بات کی گئی ہے۔
عام فہم زبان: قاری ظہور احمد فیضی صاحب کا اندازِ بیاں سادہ اور دل نشین ہے، جو عام قاری اور طالب علم دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
تحقیقی اسلوب: یہ کتاب صرف جذباتی نہیں بلکہ ایک ٹھوس تحقیقی دستاویز ہے جو تاریخِ اسلام کے طالب علموں کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔
0321-1788887

09/12/2025

سائیکلوجیکل ٹیسٹ
انٹرویوز اور تحریری امتحان
اعلی سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ملازمت اور ترقی کے امیدواروں کے لیے ٹاپ گائیڈ
0321-1788887
یہ کتاب گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں یا ہماری ویب سائٹ پر ارڈر پلیس کریں۔
kitabrekhta.com

09/12/2025

اپنے بچے کی مدد کیجیے
سکول اور گھر میں
(تمام والدین اساتذہ اور سکولوں کے لیے انتہائی لازمی)
0321-1788887

09/12/2025

LEADERSHIP
Six Studies in world strategy
By : Henry Kissinger

0321-1788887

11/05/2025

تفسیر اہل بیت المعروف ''تفسیر غریب القرآن
1-یہ امام زید بن زین العابدین علیہما السلام کی تفسیر ہے۔
2-علامہ ظہور احمد فیضی صاحب نے آغاز میں "مفسر سیدنا زید بن علی علیہما السلام" کے حالات پر اچھی روشنی ڈالی ہے۔
3-سیدہ اُم زید علیہا السلام کا بھی تفصیل سے ذکر فرمایا۔
4-امام زید بن علی علیہما السلام کے جہاد پر بحث آئی ہے۔
5-ان کے متعلق کثیر آئمہ اہل بیت کے تاثرات و اقوال جمع فرمائے۔
6-امام پاک علیہ السلام کے متعلق غیر اہل بیت آئمہ کرام کے کثیر اقوال و تاثرات درج کیے۔
7-فقہ حنفیہ اور فقہ زیدیہ میں کتنی مماثلت ہے؟ اس کا بھی تذکرہ کیا ہے۔
8-امام زید بن علی علیہما السلام کا ایک رسالہ ہے جس کا نام *"القلۃ و الکثرۃ"* ہے اس کا بھی ترجمہ کیا اور اِسی میں مکمل شامل کیا۔
9-علامہ صاحب نے ترجمہ کے دوران حاشیہ کے تحت وضاحتیں بھی فرمائیں۔
قیمت | 1400روپے
سٹاکسٹ | ریختہ پبلی کیشنز لاہور
یہ کتاب گھر بیٹھے منگوانے لیے ان باکس کریں یا، ہمارے نمبر پر کال میسج اور واٹس ایپ کریںhttps://wa.me/0321-1788887
فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری

02/01/2025

Introduction to Islam
Author| Dr Muhammad Hamidullah
Contact | 0321-1788887

28/12/2024

چاہ بابل
قمراجنالوی
رابطہ | ریختہ پبلی کیشنز 53-G ہادیہ حلیمہ سنٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور ۔54000
042-37321214
0321-1788887

28/12/2024

لاہور والے شیخوپورہ کو امرودوں کا شہر کہتے ہیں جبکہ شیخوپورہ والے اب لاہور کو نمرودوں کا شہر کہتے ہیں ۔
انور مقصور

Want your business to be the top-listed Shop in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Shop 53-54 Hadia Haleema Center Urdu Bazar
Lahore