Naeem Rahi

Naeem Rahi

Share

This Is Political Page

11/04/2023
02/02/2023

ڈالــــر
انــڈیا 81،
بنگلہ دیش 106، افغانستان 88 اور لوٹا ہوا دیـش 270!!! تالیاں بجـاھـیں مـقروض قــوم.

15/01/2023

Salman khan

Photos from Naeem Rahi's post 29/12/2022

سردی کا موسم ہے جس طرح ھم اپنے بچوں کے لئے گرم بوٹ اور گرم کپڑوں کے سہولیات فراھم کرتے ہیں اس طرح علاقہ اور گاوں کے غریب اور نادار لوگوں کو بھی خیال رکھنا چاھئے سب بھایئوں اور دوستوں کو خواست ہے کہ اپنے اپنے علاقہ میں غریبوں کا خاص خیال رکھیں جسطرح اپنے لئے سردی سے بچانے کیلئے کپڑی وغیر خریدتے ہیں اسطرح غریبوں کےلئے بھی خریدیئے

اللہ پاک غریبوں کی مدد فرمائے امین😥

29/12/2022

کالام، مالم جبہ اور گبین جبہ میں برف باری کا سلسلہ شروع

29/12/2022

اللہ تعالی مولانا صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں

13/12/2022

‏سانحہ جمبیڑہ ۔۔😢😢
المناک حادثے میں جتنے لوگ شہید ہوئے اللہ پاک ان کی کامل مغفرت و بخشش فرمائے اور جتنے بھی افراد زخمی ہیں اللہ پاک ان کو جلد صحت یاب کرے آمین۔

19/11/2022

زہ انقلابی انقلابی پہ خولہ کی اور واڑم

Want your organization to be the top-listed Government Service in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore
GOODOFFICIAL