Amir Rajput
Islamic Educationa. vlogs and stories historical point. https://www.facebook.com/profile.php?id=100063697313403
07/03/2026
چین آبنائے ہرمز کے رستے 40 فیصد
بھارت 80 اور جاپان 90 فیصد تیل آبنائے ہرمز کے رستے حاصل کرتا ہے
جنگی صورتحال میں آبنائے ہرمز بند ہو جانے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں پر ضرور فرق آیا ہے۔
لیکن یہ فرق اتنا ہے کہ مذکورہ ممالک نے ایک پیسہ بھی تیل قیمتوں پر نہیں بڑھایا۔
جبکہ پاکستان کو سعودی عرب متبادل راستوں سے تیل فراہمی کی یقین دہانی کرواچکا ہے۔
اور موجودہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے پاس تقریباً 28 دن کا سٹاک سابقہ قیمتوں کا خریدا ہوا موجود ہے۔
جسکی مقدار ایک کروڑ 14 لاکھ ٹن ہے۔
اسکو اگر فی لیٹر55 روپے بڑھوتری کے ساتھ ضرب دیا جاے تو 846 ارب روپے یعنی سیدھا سیدھا 3 ارب ڈالر کا ڈاکہ اس قوم کی جیب پر ڈال دیا گیا۔
"28 دن میں 3 ارب ڈالر"
ایک ایسا ڈاکہ جسکی کوئ مناسب توجیہ اس حکومت کے پاس نہیں
کُل ملا کر اسحاق ڈالر یہی کہہ پائے کہ جی وزیراعظم صاحب تیل کی بڑھتی قیمتوں سے شدید پریشان ہیں۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اعدادوشمار کے جادوگروں نے دنیا میں شدید بدامن حالات میں پاکستانی قوم کی بجتی تالیاں دیکھ کر موقع کی نزاکت سے فائدہ اٹھوایا۔
ورنہ موجودہ حالات میں پاکستانی ایئرپورٹس ڈالرز کی صورت دنیا بھر کی ائیرلائنز سے زمینی و فضائی لاکھوں وصول کر رہی ہے۔
لیکن قوم کا خون یہ ڈائن نہ چوسیں انکو مزہ ہی نہیں اتا۔😢
*فضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو*
*اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی*
*17 رمضان*
غزوہ بدر آج کے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلم فوج (313) کے ساتھ اپنے سے 3 گنا بڑی فوج کو شکست دی۔
*غزوہ بدر کے حوالے سے PPSC میں پوچھے جانے والے اہم سوالات*
👈بدر کا عربی میں مطلب ہے: پورا چاند( *بدر ایک کنواں* کا نام)
👈غزوہ بدر کا دوسرا نام فرقان
👈ابوجہل جنگ بدر میں کفار کا سردار تھا۔
👈جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ تھی( *جس میں لڑائی ہوئی* )
👈غزوہ بدر میں 70 کافر مارے گئے۔
👈غزوہ بدر کو یومِ کسوٹی بھی کہا جاتا ہے۔
👈یہ منگل 13 مارچ 624 عیسوی (17 رمضان المبارک 2 ہجری) کو شہر بدر کے قریب لڑی گئی۔
👈غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے تھے ( *جن میں سے 8 انصار تھے اور 6 مہاجرین
انصار میں سے 6 قبیلہ خزرج کے اور 2 قبیلہ اوس کے* )
👈جنگ بدر میں کفار کی تعداد 1000 تھی
سورۃ الانفال میں مذکور ہے۔
👈غزوہ بدر میں 1000 فرشتوں نے شرکت کی۔
👈تعداد صحابہ 313
👈مہاجرین کی تعداد۔ 82
👍انصار میں قبیلہ اوس کی تعداد 61
👍انصار میں قبیلہ خزرج کی تعداد 170
👈اونٹ ۔70
تین بندوں کے حصے میں ایک ایک اونٹ تھا
رسول اللہ کے ساتھ میں حضرت علی اور ابو مرثد غنوی شامل تھے
👈گھوڑوں کی تعداد 2 تھے ایک زبیر بن العوام اور دوسرا مقداد بن اسود الکندی
👈8 تلواریں
👈میمنہ کا افسر زبیر بن العوام
👈میسرہ کا افسر مقداد بن عمرو
👈ساقی کا افسر قیس بن صعصعہ
👈جنرل کمان رسول اللہ کے پاس
👈مدینہ منورہ کا منتظم عبداللہ بن ام مکتوم
👈مقام روحاء سے ابو لبابہ بن عبد المنذر کو منتظم بنا کر بھیجا
👈مہاجرین کا علم حضرت علی
👈انصار کا علم سعد بن معاذ
👈جنرل کمان کا پرچم معصب بن عمیر
👈 جھنڈے کا رنگ سفید۔
*Remember in your prayers*..
06/02/2026
06/02/2026
03/01/2026
چار ہزار دو سو سکول گارڈز کو بےروزگار کردیا گیا ۔۔۔
سال 2015 میں بھرتی ہونے والے 4200 سکول گارڈز جو 10سال کےلیے کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے، 10سال پورے ہونے کے بعد اب انکے کنٹریکٹ کو ٹرمینیٹ کرکے ان کو گھر بھیج دیا گیا, سکول ایجوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ صحت کے بھی کافی سکیورٹی گارڈز کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے
پاکستان اُڑان بھر رھا ھے اس لیے سواریاں ہلکی کی جارہی ہیں
ویڈیو پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
"رزق کو عزت دو"😢
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس آگاہی مہم کو آگے بڑھائیں، زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اسٹیٹس لگائیں ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.