Mian Asif Rasool

Mian Asif Rasool

Share

"Protecting your rights, one case at a time. Dedicated advocate with a passion for justice. Your trusted legal partner.

06/08/2025

21/07/2025

صرف گولی مارنے کی اجازت ہے کتنی سخت الفاظ ہیں لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے۔ اور جب مارنے والے بھی اپ کو پتہ ہو کہ اپ کے اپنا بھائی ہے۔ شاید ایک دفعہ تو اس کے دل میں خیال ایا ہوگا کہ شاید صرف ڈرانے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے اور معاف کر دیں گے۔ اج تک میں نے نہیں سنا کہ بہن نے غیرت کے نام پہ اپنے بھائی کو قتل کر دیا ہوں۔ ڈیڑھ سال پہلے اس لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی پھر دھوکے سے گھر والوں نے اپنے گھر بلایا کہ چلو چیزوں کو صحیح کرتے ہیں ان لوگوں کو کیا پتہ کہ یہ ان کی زندگی کا اخری ٹائم ثابت ہوگا۔دل میں خیال تو ایا ہوگا کہ بھلا اپنے لوگ اپنوں کو کیوں قتل کریں گے کتنی خوشی سے گھر ائے ہوں گے کہ اب ہم ہنسی خوشی اپنی زندگی گزاریں گے۔ ہر انسان کو جینے کا بھرپور حق ہے۔ ان دونوں نے انتہائی قدم اٹھا کر بھاگ کر ایک دوسرے کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی کیونکہ جب ہمارے والدین کو پتہ چلتا ہے کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کو کوئی انسان پسند ایا اپنے ہمسفر بنانے کے لیے تو ہمارے والدین اپنی بچوں کی شادی کسی گرے سے تو کروا دیں گے لیکن اپنی من پسندیدہ شخص سے کبھی نہیں کرواتے۔ جو کہ اسلامی نظریے سے بھی سراسل غلط ہے بیٹی کو بیٹے کو اپنی من پسندیدہ پارٹنر چنے کا بھرپور حق ہے۔اپنی بیٹیوں کو دوست بنائیں انہیں بتائیں کہ اگر کوئی بھی اپ کو پسند ائے گا تو اس کے سات بھاگنے کی ضرورت نہیں ہم خود اپ کی اس سے حلال طریقے سے نکاح کروائیں گے۔

23/06/2025

Filer Bano, Tax Bachao! 💼💸
Get expert help for tax filing, NTN, and business registration
Call now!
📞 +92 324 1759454

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Lahore