Springboks Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Springboks Club, Arts and entertainment, G 20 Siddiq Trade Center, Lahore.
Our aim to inspire creativity, encourage meaningful connections, and provide opportunities for personal and professional growth.unites diverse talents and industries, fostering innovation and collaboration that transforms ideas into impactful realities.
سپرنگ باکس کلب کے زیر اہتمام معروف کمپنی ڈائمنڈ کی جانب سے رایا ڈی ایچ اے کلب لاہور میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔جی ایم ڈائمنڈ بیانڈ ڈیئر نعمان میرے سفڈیک کراچی میں کلاس فیلو تھے۔۔۔۔۔برسوں بعد ملاقات ہوئی۔۔۔۔ڈیئر نعمان محبتوں کا شکریہ ۔۔۔۔۔
28/08/2025
Membership Open
1. "Springboks Club Forum — A prestigious platform where business leaders, government officials, and professionals from diverse fields come together to share ideas, build networks, and create new opportunities."
2. "Connecting minds, inspiring growth — Springboks Club Forum unites people from different walks of life to collaborate, support, and excel together."
3. "At Springboks Club Forum, we bring together entrepreneurs, officials, and professionals to exchange insights, strengthen connections, and explore business possibilities."
سپرنگ باکس کلب کے زیر اہتمام می کانگ ریسٹورنٹ پر
ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر
ڈاکٹر عامر شاہد ،ڈائریکٹر نیب پنجاب
صابر بخاری ،صدر سپرنگ باکس کلب، سی ای او زمانہ نیوز
میڈیا گروپ،
صفدر علی سرگانہ ،جنرل سیکرٹری سپرنگ باکس کلب ،سی ای او ایکسیلنٹ گروپ
ندیم مقبول ،معروف بزنس مین نے شرکت کی۔
06/02/2025
سپرنگ باکس کلب کے زیر اہتمام ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ڈاکٹر عامر شاہد اور سی ای او ایکسیلنٹ مارکیٹنگ ،ایگزیکٹو ایڈیٹر زمانہ نیوز میڈیا گروپ صفدر علی سرگانہ کی جانب سے سینئر صحافی, چیف ایڈیٹر/سی ای او زمانہ نیوز میڈیا گروپ صابر بخاری کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد ایگزیکٹو کلب پنجاب یونیورسٹی میں کیا گیا ۔
تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ڈاکٹر عامر شاہد ،پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران ،سی ای او ایکسیلنٹ مارکیٹنگ صفدر علی سرگانہ ،چودھری الیاس ایڈووکیٹ ھائی کورٹ ،چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ محمد رفعت صاحب ،معروف کاروباری شخصیت حافظ عبداللہ صاحب،پروفیسر راؤ منور ایڈمنسٹریٹر ایگزیکٹو کلب پنجاب یونیورسٹی نے شرکت کی۔
تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ڈنر سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔ ملکی معاشی سیاسی اور سماجی معاملات پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |