Muhammad Rizwan Munir

Muhammad Rizwan Munir

Share

چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی

25/08/2026

جناب محمد رضوان ان شا اللہ M N A لاہور پریس کلب میں قومی میڈیا کے نمائندوں سے مشاورتی ملاقات کے دوران

20/08/2026

الحمد لله آپ کا دیا ہوا عطیہ خون ضرورت مند بچوں کو لگنا شروع ہو چکا ہے

14/08/2026

عطیہ خون دینے والے افراد کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں

Photos from Muhammad Rizwan Munir's post 01/08/2026

الحمد لله جناب منظور حسین ڈوگر صاحب اور جناب محمد رمضان صاحب کو عطیہ خون کیمپ کے دعوت نامے دئیے گئے

Photos from Muhammad Rizwan Munir's post 17/07/2026

الحمد لله جناب ندیم شفاقت صاحب ، جناب محمد عثمان سیعد صاحب ، جناب محمد عرفان بٹ صاحب اور جناب محمد عمران صاحب نے بڑی محبت سے اپنے دعوت نامے وصول کئے

16/07/2026

الحمد لله ہمارے معزز دوست جناب ولی خان صاحب کو مقامی سطح پر عرصہ 50 سال سے لوگوں کے فلاح و بہبود کے مختلف چھوٹے بڑے پروجیکٹس چلا رہے ہیں اور 1980 کی دہائی میں ہارون اختر خان اور ہمایوں اختر خان کے والد جنرل اختر عبدالرحمن ٹرسٹ کی فری ڈسپنسری سنبھالتے رہے ہیں وہ تشریف لائے اور 14 اگست کے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا دعوت نامہ وصول کیا

07/07/2026

صحت مند اور بہادر بھائیوں کو عطیہ خون کیمپ کا دعوت نامہ دیا جاتا ہے

14/06/2026

الحمد لله چیئرمین تحریکِ قومی سلامتی جناب محمد رضوان منیر صاحب کا اور فلاحی قدم

اب پاک آرمی ، پنجاب پولیس اور ریسکیو 1122 کے دورانِ ڈیوٹی شہید ہونے والے تمام شہدا کے یونین کونسل کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوائی ، نادرا سے شناختی کارڈ کینسل کروائیں

اسی طرح شہدا کے بچوں کی پیدائش پرچیاں بنوائیں ۔ شہدا کے 18 سال سے کم عمر بچوں کے بے فارم بنوائیں ، شہدا کے 18 سال سے بڑے بچوں کے شناختی کارڈ کی تجدید کروائیں ، شہدا کی بیٹیوں کے کمپوٹرائز نکاح نامے بنوائیں

اور ہمارے شہدا کے وارثان کے ان تمام کاموں کی تمام فیسیں جناب محمد رضوان صاحب ادا کریں گے تاکہ شہدا کے خاندان کا مالی بوجھ کم ہو سکے

28/05/2026

پاکستان ہمیشہ ذندہ باد

11/02/2026

Telephone

Website

Address

Chungi Amar Sidhu Lahore
Lahore
54200