sarooj.com.pak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sarooj.com.pak, News & Media Website, House #10 A Samsani Road Lahore, Lahore.
19/06/2022
ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری 5 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ملک میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری admin جون 19, 2022June 19, 2022 0 تبصرے لاہور: خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے ....
Gohar Ali
کپاس کی بہتر نگہداشت اور اسے بارشوں سے محفوظ بنا کرزیادہ پیداوار کا حصول ممکن ہے، کاشتکار ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاؤنٹنگ کریں،پیسٹ سکاؤنٹنگ کے بعد اگر کیڑوں کاحملہ معاشی نقصان کی حدسے زیادہ ہوتو محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے نئی کیمسٹری کی یامل زرعی زہروں کا سپرے کریں، سفید مکھی،سبزتیلا، تھرپس،گلابی سنڈی،ملی بگ،لشکری سنڈی کی پاپولیشن پر خصوصی توجہ رکھیں اور اس بارے مقامی زرعی ماہرین سے رابطہ رکھیں،کاشتکار موسمیاتی تبدیلی اور موسم کی پیش گوئی پر بھی نظر رکھیں،کپاس کی آ بپاشی ضرورت کے مطابق کریں،بارش کی صورت میں کھیتوں میں پانی نہ کھڑا ہونے دیں،اگر کپاس کے کھیتوں میں 24گھنٹے پانی کھڑا رہے تو فصل کی نشوو نما رک جاتی ہے،اس لئے پانی کے نکاس کا انتظام کرنا حد ضروری ہے
08/06/2022
نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ جاری ہوگا .محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے نئی فلور ملز کو آج سے کوٹہ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ایس او پیز کی زد میں آنے والی فلور ملز کو آج سے کوٹہ جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہےمختلف اضلاع سے فلور ملز کا کوٹہ اٹھانے کے لیے محکمہ خوراک سے رابطہ کیا ہے کوٹہ اٹھانے والی فلور ملز میں 16700 میٹرک ٹن گندم مساوی تقسیم کی جائے
02/06/2022
دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ
https://sarooj.com.pk/503/
مردان خیبرپختونخوا سے محمد الیاس کا کیا کہنا ہے
31/05/2022
پنجاب میں جانوروں میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ایف اے او کا وفد آج لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا معائنہ کرے گا پنجاب میں لمپی سکن بیماری سگین ہوگئی ہے ۔ایف اے او کاوفد آج محکمہ لائیو سٹاک کے افسران سے بریفنگ لے گا۔وفد لمپی سکن سے متاثرہ جانوروں کا معائنہ بھی کرے گا۔وفد اپنی سفارشات بھی مرتب کرے گا۔محکمہ لایوسٹاک کے افسران کا موقف ہے کہ اس بیماریِ پر قابو پانے کے لیئے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں
31/05/2022
بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک کا امکان ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی سے ہوگا
بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا،اضافےکا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد ہوگا۔
30/05/2022
وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،
وزیراعظم شہباشریف رواں ہفتہ نیلور ہائٹس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،نیلور ہائٹس سی ڈی اے کا پراجیکٹ ہے
29/05/2022
گھی اور تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کااضافہ ہوگیادرجہ دوم گھی کی قیمت 495 روپے کلو سے بڑھ کر 505 روپے کلو ہوگئی
2دن میں 16کلوگھی کےکاٹن میں 150روپےکا اضافہ ہوا
500روپےوالاگھی510روپےکاہو گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore