Lucky Store
Lucky Store is an e-commerce venture that provides all types of products.
31/03/2023
انشاء اللہ ۔
27/03/2023
تھوڑی سی ہمت کریں
سب تعاون کرے یہ غریب عوام کے لئے جو اتنی مہنگائی برداشت نہیں کر سکتی
یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
میرا جنازہ رات کو اٹھانا
کیونکہ
کسی غیر محرم کی نظر مجھ پہ نا پڑے یوم وفات 3رمضان المبارک فاطمہ الزھرہ رضی اللہ عنہ
02/03/2023
Check out this amazing 9 in 1 Multifunctional Grater! 😍 It's perfect for all your kitchen needs, including silk strip grating, corrugated slicing, and potato mashing, and even comes with a manual drain basket. 🍽️ Say goodbye to cluttered kitchen drawers with this all-in-one kitchen tool.
حالات بدلنا چاہتے ہو تو جیلیں نہیں مسجدیں بھرو انشاءاللہ حالات بدلنے والا بدل دے گا۔
ماں باپ کے نوکر بن جاؤ
خدا تمہیں بادشاہ بنا دے گا
نماز کےفائدےبتائیں تاکہ نہ پڑھنے والوں کو شوق پیداہو اور وہ پڑھنا شروع کر دیں
جھانکنے کی بہترین جگہ
اپنا “گریبان"
اور رہنے کی صحیح جگہ
اپنی "اوقات" ہے.
مرنے کے بعد سارے نیٹ ورک ختم ہوجائیں گے
لیکن
قرآن پاک کا نیٹ ورک ہمیشہ آن لائن رہے گا♥
ہماری بربادی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قران مجید کھولنے کی بجائے موبائل کھولنے شروع کر دیئے
😥
وہ تھام لیتا ہے گنہگاروں کو بھی
میرا اللّٰه زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا ♥️😇
Click here to claim your Sponsored Listing.