online work with Ridda

online work with Ridda

Share

Jo bi Ghar baithe mobile per just 1 se 2 ghanty kaam kr k 4 se 5 thusend earned krny

31/07/2023

*السلامُ علیکم*
*فارسیج* ایک *ڈی سنٹرلائزڈ سسٹم* ہے جو کہ *3 سال سے زیادہ عرصہ* پہلے *مِسٹر لاڈو (جو روس سے تعلق رکھتے ہیں)* نے اِس کی *کوڈِنگ* کر کے *بلاک چین ٹیکنالوجی* پر *لاؤنچ* کیا تھا.

*جوائننگ Joining*
فارسیج کو *جوائن* کرنے کیلئے آپ کو *10 ڈالرز (BUSD)* اور *0.006 BNB* (پاکستانی *4000 سے 3900 روپے*) کی ضرورت ہوتی ہے۔

*ارننگ/فوائد Benefits*
*جوائننگ* کرنے کے بعد آپ کے *2 سلاٹس* ایکٹِو *Active* ہو جائیں گے *ایک ورکنگ سلاٹ* جبکہ *دوسرا ورکنگ+نان ورکنگ سلاٹ۔*
*ورکنگ سلاٹ* میں آپ نے اپنا *ایک نیٹورک یا اپنی ٹیم* بنا کر *ارننگ* کرنی ہے.
اگر آپ *نیٹورک یا ٹیم* نہیں بنانا چاہتے تو *آپ کی انویسٹمنٹ ضائع نہیں جائے گی*
آپ کو *نان ورکنگ سلاٹ* سے آپنے *اپلائن* اور *کراس لائن* کے *کام* کرنے سے *ارننگ* آئے گی۔
اور *جتنی بھی ارننگ* آپ کریں گے وہ *ڈائریکٹ* آپ کے اپنے *والیٹ* میں آئے گی، آپ کو *وِدڈرال Withdrawal* نہیں لگانا پڑے گا۔

نیا پاکستان (@Muhamma58418133) / Twitter 24/07/2023

‏اگر آپ ایک طالب علم ہے اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تاکہ آپ اپنے تعلیمی اخراجات پورے کر سکے تو آپ صحیح ٹویٹ پر ہیں۔ آج کے ٹویٹ میں آپ کو ان طریقوں کے بارے میں بتاؤں گا جنہیں استعمال کرکے آپ انٹرنیٹ سے پیسے کما سکتے ہیں۔ سب سے پہلے میں یہ بات بتانا چاہوں گا کہ اگر آپ انٹریا میٹرک کے اسٹوڈنٹ ہیں تو آپ آن لائن پیسے کمانے کے جال میں نہ پھنسے آپ پہلے اپنی پڑھائی مکمل کریں پھر پیسے کمانے کے طریقوں کے بارے میں سوچیں یہ آرٹیکل یونیورسٹیز کے طلباء کے لئے ہے۔

آن لائن ارننگ کے کاموں میں آپ کو صبر کے ساتھ ساتھ مسلسل کام کرنا پڑتا ہے لیکن ہمارے پاکستانی عوام میں تو صبر نام کی چیز ہی نہیں ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ آج وہ آن لائن کام کریں اور کل ہزاروں ڈالر ان کے اکاؤنٹ میں آجائیں۔ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ آن لائن کوئی بھی کام ہو آپ کو صبر کے ساتھ ساتھ مسلسل کام کرنا پڑتا ہے۔اگر آپ دونوں کے ساتھ کام کریں تو یقین کریں آپ اتنا کما سکتے ہیں جتنا فزیکل کاموں سے نہیں کما سکتے تو چلئے آپ کو ان طریقوں کے بارے میں بتاتا ہوں جنہیں استعمال کرکے آپ بحثیت طالب علم پیسے کما سکتے ہیں۔
طلباء کے پیسے کمانے کے طریقے۔اب ہر سٹوڈنٹ کمائے گا

فری لانسنگ
Freelancing

اگر آپ اسٹوڈنٹ ہیں اور پیسے کمانا چاہتے ہیں تو فری لانسنگ آپ کے لیے بہترین آپشن ہے۔ فری لانسنگ سے نہ صرف آپ اپنے تعلیمی اخراجات پورے کر سکتے ہیں بلکہ اپنے گھر والوں کی بھی اخراجات پورے کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں ہی ایسے فری لانسرز جو کہ فری لانسنگ کے ذریعے گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں آپ ان
:پلیٹ فارم کے ذریعے اپنی فری لانسنگ سروس دے سکتے ہیں

Freelancer. com
Upwork
Fiverr
PeoplePerHour
Guru
بس شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی سکل ہونی چاہیے وہ ان میں سے کوئی بھی ہو سکتی ہے یا ان سے ہٹ کر بھی کوئی ہو سکتی ہے

Social Media Marketing
Search Engine Optimization
Content Marketing
Email Marketing
Copywriting
Blogging
Graphic Designing
Video Editing
Mobile App Development
Web Designing
Website Development

بلاگنگ
Blogging
Blogging say se paise kaise kamaye in urdu

سٹوڈنٹ کے لئے پیسے کمانے کا ایک اور طریقہ بلاگنگ ہے۔ بلاگنگ سے مراد آرٹیکل رائٹنگ ہے۔ آپ بلاگنگ ورڈپریس کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں یا بلاگر کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔ دونوں کے ذریعے آپ کو ایڈ سنس اپروول ملے گا جس سے آپ کے آرٹیکل پر ایڈچلیں گے اور آپ آن لائن ارننگ کریں گے۔ پاکستان میں بے شمار ایسے بلاگرز ہیں جو کہ بلاگنگ کے ذریعے ہی اچھا روزگار حاصل کر رہے ہیں یوٹیوب پر بلاگنگ سے متعلقہ کافی کورس پڑے ہوئے ہیں آپ وہاں سے رہنمائی لے سکتے ہیں۔
طلباء کے پیسے کمانے کے طریقے۔اب ہر سٹوڈنٹ کمائے گا

یوٹیوب
How to make money from YouTube
YouTube se paise kamane ka tarika in Urdu
یوٹیوب کو آپ تفریح کے ساتھ ساتھ پیسے کمانے کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لئے آپ کا چینل مونیٹائز ہونا چاہیے۔ یوٹیوب چینل مونیٹائز کرنے کے دو طریقے ہیں
پہلا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ لونگ ویڈیو بناتے ہیں تو آپ کو ایک سال کے اندر 1000 سبسکرائبرز اور 4000 گھنٹہ واچ ٹائم پورا کرنا ہوتا ہے۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ شارٹ ویڈیو بناتے ہیں تو آپ 3 ماہ کے اندر 1000 سبسکرائبر اور 10 ملین ویوز پورے کرنے ہوتے ہیں جس سے آپ کا چینل مونیٹائز ہوگا اور آپ کی یوٹیوب ویڈیوز پر ایڈ چلیں گے

ایفلیٹ مارکیٹنگ
Affiliate Marketing

اسٹوڈنٹ کے لئے پیسے کمانے کا ایک اور بہترین طریقہ ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے۔ ایفلیٹ مارکٹنگ سے مراد یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کے ذریعے یعنی کہ آپ کے لنک کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ پر کوئی چیز خرید لیتا ہے تو وہ ویب سائٹ بدلے میں آپ کو کچھ کمیشن دیتی ہے ۔ایفلیٹ مارکیٹنگ کرکے آپ گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔
:آپ ایفلیٹ مارکیٹنگ ان ویب سائٹس کے ساتھ کر سکتے ہیں
Amazon
Hostinger
Alibaba
Goto
Semrush
Daraz
Digistore24

جتنے زیادہ لوگ آپ کے لنک کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ پر کوئی بھی چیز خرید کریں گے آپ اتنی ہی زیادہ آن لائن ارننگ کریں گے۔آپ کی ارننگ کا حساب آپ کی ٹریفک پر ہے ۔ٹریفک سے مراد یہ ہے کہ کتنے لوگوں تک آپ کا لنک پہنچ رہا ہے آپ کتنے لوگوں کو اپنی ایفلیٹ پروڈکٹ کے بارے میں بتا رہے ہیں۔آپ ٹریفک کے لیے یوٹیوب کا استعمال کر سکتے ہیں فیس بک کا استعمال کر سکتے ہیں یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو یہ ٹویٹ مفید لگے ری ٹویٹ ضرور کریں اور کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں جبکہ آن لائن ارننگ سے متعلق مزید جاننے کیلئے میرا اکاؤنٹ فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ ملتی رہے ۔

نیا پاکستان (@Muhamma58418133) / Twitter پاکستا ن

24/07/2023

*ارداے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرا نہیں کرتے* ♥️♥️♥️♥️🥰🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥰🥳🥳🥳۔ *ایک جگہ پر کام سے ہی اللہ نے وہی رزق دینا ہوتا اسی لیے اپنی سوچ بنائیں*۔ *الحمداللہ آج دوپہر کی ارننگ 45 ڈالر پاکستانی روپے میں بات کریں تو 14000 روپے*۔ 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔ *آئیں اگر آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن کر لاکھوں اور بغیر ٹیم کی بھی ارننگ کرنی ہے تو آج ہی ہمارے سسٹم کو جوائن کریں*

24/07/2023

*ایک بات ہمیشہ یاد رکھیئے گا صرف سوچنے یا معلومات لینے سے کامیابیاں نہیں ملتیں۔*
*کامیابیاں ملتی ہیں👇👇*
*_آغاز کرنے سے۔_*
*_عمل کرنے سے۔_*
*_ایکشن لینے سے۔_* *اگر آپ دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو قیمت لازمی چکانا پڑتی ہے۔...*
*روزمرہ زندگی کو دیکھیے ہر جگہ پر پیسہ خرچ ہو رہا ہے تو پھر آن لائن بزنس کیسے فری میں مل سکتا ہے؟؟؟...*

31/05/2023

یہ پاکستان کا حال ہے اس ٹائم یہ دیکھ لو ڈگریاں اور کہتے ہیں آنلاین کام فراڑ ہے اور اگر مان بی جاتے ہیں تو کہتے ہیں ہمارے پاس انویسٹمنٹ کے پیسے نئی ہے کچھ فری کا ہے تو بتا دو کیا مطلب فری کی پارٹی ہو رہی ہے یہاں پے ؟ جب job کے لئے interview دینے جاتے ہو bike پے تو جو پٹرول ڈلواتے ہو 300 کا وہ فری میں آتا ہے ؟ کسی بس سے جاتے ہو تو کیا فری میں سفر کرتے ہو ؟ دوستو ابھی بی وقت ہے اپنی سوچ بدل لو زندگی آسان بی ہو جائے گی اور زندگی بدل جائے گی یہ 2023 ہے اگر شوپنگ آنلاین ہو سکتی ہے کالج کی فیس آنلاین پے ہو سکتی ہے تو آنلاین ارنینگ بی ہو سکتی ہے

*الحمداللہ گھر بیٹھ کر لاکھوں کما رہا ہوں فورسیج سے اگر آپ بی آپنی زندگی بدلنا چاھتے ہیں ابھی رابطہ کریں زندگی بار دعا دیں گیں ان شا اللّه*

27/05/2023

کامیابی کے لیے نظر ہمیشہ اپنے مقاصد پہ رکھو تو منزل آپ کا مقدر ہے

Network marketing 06/05/2023

💯Reality 👆اپنے تجربہ کے مطابق نیٹورک مارکیٹنک ایک انڈسٹری ہے یہ ایک کاروان ہے یہاں پر اپکے ساتھ جُڑنے بھی بہت سے لوگ ائینگے اور کافی لوگ اپکا ساتھ چھوڑ کر بھی جائینگے کیونکہ کاروان میں شامل لوگ ہمیشہ ایک منزل کے مسافر نہیں ہوتے جو چھوڑ کر جاتے اُنکا دکھ ضرور ہوتا ہے لیکن انسان کو ایسے حالات کا مقابلہ کرنا چاہئیے انسان کو یہ سمجھنا چاہئیے کہ میری اب زندگی اس انڈسٹری کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے ساتھ دینے والے بھی ائینگے اور لوگ چھوڑ کر بھی جائینگے ہمت نہیں ہارنی چاہئیے ڈٹ کے اگے بڑھنا چاہئیے منزل جو اپکا منتظر ہے راستہ کھٹن سہی لیکن پار کرنے کا حوصلہ ہونا چاہئے

Network marketing you ready to take your business knowledge to the next level? Our channel is the ...

05/05/2023

کبھی بھی اپنے ذہن کو نیگیٹو میسج نہ دیں ۔ آپ جیسا سوچتے ہیں آپ کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔ ہمیشہ اپنے لیے اچھا گمان کریں اگر پختہ ارادہ کر لیا جائے تو کچھ بھی نا ممکن نہیں ۔۔ ہمیشہ بس یہی yes you can Do it

04/05/2023

*کامیاب انسان وہ ہے جو صحیح وقت پر صحیح جگہ پیسہ لگانے کا ہنر رکھتا ہو وہ شخص کبھی بھی مار نہیں کھاتا 💯💯*
*امیر اسلیئے امیر ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ پیسہ انویسٹ کرنے سے نہیں ڈرتا رسک لینے سے نہیں ڈرتا اور غریب اسلیئے غریب ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ سوچتا ہے پیسہ جمع کرنے سے پیسا بڑھتا ہے💯*

04/05/2023

For more information 03251446534

04/05/2023
19/04/2023

*لوگوں سے اپنے بارے مے باتیں کرنے کا حق مت چھینو،کیوں کہ ان کے پاس یہی تو کام ہے جسے تو وہ خوب محنت کے ساتھ کرتے ہیں*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lahore
05499