Fast Help Welfare Organization
The organization was established by Rana Ehsan Ullah a Business man Philanthropist for the betterment
22/02/2026
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
پراجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن"
میں آج مورخہ 2026-02-19 سکول کے سالانہ امتحانات کے نتائج Annual Results پروگرام انعقاد کیا گیا اور پرنسپل میڈم مریم عزیز اور انکی جانب سے بلوائے گئے خصوصی مہمانوں کی طرف استادزہ اور طلباء میں بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اور طلباء نے مختلف ٹیبلوز میں شرکت کی ۔
05/02/2026
5 فروری "یومِ کشمیر"
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
A Project of "Fast Help Welfare Organization"
کی جانب سے مورخہ 5 فروری 2026 کو کشمیریوں کی یک جہتی کے لیے سکول کی پرنسپل میڈم مریم عزیز ، استادزہ اور طلباء نے شرکت کی ۔ (کشمیر بنے گا پاکستان)
کوئی بندوق کوئی تلوار تو کوئی زبان سے لڑتا ہے
کشمیر کا بچہ بچہ خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے
دسمبر25 " قائدِ اعظم محمد علی جناح" کی پیدائش کا دن
یو دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی پراجیکٹ آف: فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے دسمبر 25 یوم قائدِ پاکستان کی تقریب کاانعقاد کیا گیا اس موقع پر چئرمین: رانا احسان اللہ اور سکول کی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا نے سکول کے استادزہ اور بچوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا.
25 دسمبر 2025
دسمبر 16, 2025بر کو سیعدہ اسلامی سکول اینڈ اکیڈمی، پروجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیش"
چیرمین: رانا احسان اللّٰہ نازی کی زیرِ سرپرستی سکول کی پرنسپل بچوں اور ٹیچرز نے APS سکول, پیشاور کے معصوم شہدا کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا ۔۔۔جس میں پرنسپل: مریم عزیز, ٹیچرز اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا ہم ننھے شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
House 642 A1 Sector township Lahore
Meezan Account:
Fast Help Welfare organization
IBAN: PK41MEZN0002330104580838
Account:02330104580838
14/08/2025
ہ 14 اگست 2025 کو سیعدہ اسلامی سکول اینڈ اکیڈمی، پروجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیش
چیرمین: رانا احسان اللّٰہ نازی کی زیرِ سرپرستی سکول کے بچوں کے لیے 14 اگست کا پروگرام انعقاد کیا گیا۔۔۔جس میں
پرنسپل: مریم عزیز, ٹیچرز اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا
House 642 A1 Sector township Lahore
Meezan Account:
Fast Help Welfare organization
IBAN: PK41MEZN0002330104580838
Account:02330104580838
28/05/2025
28 مئی 2025 ،، یوم تکبیر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور پاک فوج کو سلام پیش کیا گیا جس طرح انہوں نے ملک پاکستان کی حفاظت کے لیے ایٹمی پاور بنایا اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ، لاہور کے علاقہ 642 سیکٹر A1 ٹاؤن شب میں واقع فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ ) سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی کے چیئرمین رانا احسان اللہ نازی کی سرپرستی میں ،، زیر نگرانی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا اور سکول ٹیچرز سٹاف ، بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا ،
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰❤️
پاک فوج پائندہ آباد 🇵🇰❤️
16/05/2025
ان شاءاللہ تعالیٰ ، پاکستان کی عوام اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہیں ،
16 مئی 2025 ،، یوم تشکر اور دعا کی تقریب میں پاک فوج کو سلام پیش کیا گیا جس طرح انہوں نے ملک پاکستان کی حفاظت کی اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ، لاہور کے علاقہ 642 سیکٹر A1 ٹاؤن شب میں واقع فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ ) سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی کے چیئرمین رانا احسان اللہ نازی کی سرپرستی میں ،، زیر نگرانی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا اور سکول ٹیچرز سٹاف ، بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا ،
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰❤️
پاک فوج پائندہ آباد 🇵🇰❤️
01/05/2025
یکم 1 مئی 2025 ،، مزدور کا عالمی دن مزدورں کو سلام لیبر ڈے کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا ،، چائلڈ لیبر کم عمر بچوں اور بچیوں سے مزدوری کروانا اخلاقی و قانونی جرم ہے ،، لاہور کے علاقہ 642 سیکٹر A1 ٹاؤن شب میں واقع فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ ) سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی کے چیئرمین رانا احسان اللہ نازی کی سرپرستی میں ،، زیر نگرانی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا اور سکول ٹیچرز سٹاف ، ہمارا ادارہ فاسٹ ہیلپ انہیں مزدوروں کے بچوں کو تعلیم دیے رہا ہیں ، تاکہ یہ بھی ایک مظبوط معاشرے کا حصہ بن سکے ،، اس موقع پر سکول کے بچوں اور بچیوں نے ٹیبلو پیش کیا اور اپنا پیغام تمام دنیا کے والدین کو دیا کہ ہم کم عمر بچوں اور بچیوں سے مزدوری نہ کروائیں ہمیں پڑھنا ہے سکول جانا ہے یہ ہمارا حق ہے ،،
پاکستان پائندہ آباد 🇵🇰❤️
پاک فوج زندہ آباد 🇵🇰💚
سیعدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی۔ پروجیکٹ آ ف: فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن، چیرمین رانا احسان اللّٰہ نازی کے زیر سرپرستی میں پرنسپل میڈم مریم نے مورخہ 25ـ03ـ22 بروز ہفتہ کو سکول میں 23 مارچ کے پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں سکول کے استادزہ اور طلبہ نے بھر پور شرکت کی۔
01/03/2025
سیعدہ اسلامی سکول اینڈ اکیڈمی۔۔۔پراجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن": چیرمین: رانا احسان اللّٰہ نازی کی
زیر سرپرستی میں پرنسپل: میڈم مریم عزیز نے سکول کے استادزہ اور بچوں کے ہمراہ مورخہ 28 فروری 2025 بروز جمعہ المبارک استقبال رمضان کا انعقاد کیا۔۔۔۔!
سیعدہ اسلامی سکول اینڈ اکیڈمی میں پروگرام جشنِ بہاراں کا انعقاد مورخہ 27 فروری 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Lahore
54770