Rational POV
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rational POV, Writer, Lahore.
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
05/08/2026
پنجرے میں پلے پرندوں کو لگتا ہے آزادی ایک لعنت ہے۔ ایسے ہی کچھ ذہنی غلام ہوتے ہیں جو دوسروں کی آزادی اور آسودگی کو برداشت نہیں کر سکتے۔ انہیں لگتا ہے خوش رہنا اتنا سہل کیسے ہو سکتا ہے۔ ہم تو خوار ہیں، ذلت بھری زندگی ہے تو کوئی دوسرا کامیاب کیوں ہے۔ پھر یہ احساس کمتری دوسرے کی کردار کشی سے شروع ہوتے ہوئے گالیوں پر جا کے رکتی ہے۔ اپنا آپ سنواریں، دوسروں کی خوشحال زندگی کو دیکھ کر اپنا گریبان نوچنا نہ شروع کر دیا کریں۔ کسی ٹک ٹاکر، فیملی ولاگر یا "نچنیا" کو دیکھ کر ملامت کرنے کی بجائے اپنی زندگی پر توجہ دیں۔ وہ آپ کے گھروں میں ڈاکے نہیں ڈالتے جو انہیں دیکھتے ہی غرانے لگ جاتے ہو۔ آپ کسی عمل کو نظریاتی اور فکری طور پر رد تو کر سکتے ہو، مگر اس پر بندوق نکال لینے پر آپ کس انسانی وقار پر کھڑے ہوتے ہو؟ آپ کی حالت منہ کھولتے ہی بدتر درجے پر پہنچ جائے تو آپ کو یہ حق نہیں کہ پھر دوسرے پر تنقید جاری رکھیں۔ اپنی زبان اور اپنے حال پر توجہ دیں۔
05/08/2026
آرٹیفیشل انٹلیجنس کے انقلاب سے انسانوں کی محرومیاں ختم نہیں ہوں گی، کام کی نوعیت اور رفتار میں جدت ضرور آئے گی، مگر کیا یہ ہمارا مسئلہ ہے؟ ہمارے مسائل زندگی سے متعلق ہیں۔ ہم نے انسانی آقاؤں سے اے آئی مشینوں کی غلامی اور مینوپلولیشن کا سفر طے کیا ہے۔ اب یہ ہمیں کنٹرول کریں گی۔ ہمارے مسائل جوں کے تُوں رہیں گے شاید مزید بڑھ جائیں۔ یہی ہمارا حال ہے یہی ہمارا مستقبل ہے۔
امیر آدمی کسی غریب کا دوست نہیں ہوتا صرف جاننے والا ہوتا ہے۔ اس کی مہربانی ہے کہ ملنے پر پہچان لیتا ہے کہ یہ فلاں ہے
اصغر گورمانی
03/08/2026
اگر یہ لڑکی بھی ملوٹوں اور گھٹن زدہ روایات کی اوٹ میں دبکی بیٹھی رہتی تو کسی کونے کھدرے میں بیٹھی اچار کے ساتھ روکھی سوکھی کھا رہی ہوتی۔ ایسے باغیوں کو ہمارا سلام ہے۔ ♥️
فاطمہ جتوئی نے کچے گھر سے ڈی ایچ اے، اور رکشے ریڑھی سے Haval کا سفر طے کر لیا ہے۔
31/07/2026
فیلڈ مارشل نے کہا ہے کہ وہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ (محسن نقوی)
جناب کا یہ بیان ہی جمہوریت کی نفی ہے۔
30/07/2026
اگر نوجوان یا کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو سب الٹ سکتے ہیں، وزیرداخلہ
مگر کیا ریاست پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ اس عمل کی متحمل ہو سکتی ہے؟
کیا ہمارے ملک میں کاکروچوں کی رائے معانی رکھتی ہے؟
کیا ملک میں نیا نظام آ رہا ہے؟
کیا لگتا ہے؟
کشمیر کی صورتحال پر میڈیا کا رویہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ مجرمانہ بھی۔
25/07/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎
Sasha Freed
Razzaq Azeemi
ملک عامر ریاض
Mahar Safdar Ali
Shahid Faryad
Fazal E Akbar Afridi
Sanobar Khan
Wajid Ehsaas
Saddia Mazhar
Ijaz Ahmed Cheema
Drop a comment to welcome them to our community, fans
Category
Website
Address
Lahore