Brand Rana
God gift
11/07/2025
ملزمان کے سٹائل سے لگتا ہے چرس پولیس سے برآمد ہوئی ہے 🌝😁😁😁😁
29/12/2024
Marriage ceremony me and my friend Rana Ali jan
28/12/2024
عوام بھی دہشتگرد صحافی بھی دہشتگرد ,وکیل بھی دہشتگرد طالبعلم بھی دہشتگرد گلوکار اور شاعر بھی دہشتگرد
تو محب وطن کون ہے🤣 ؟؟
ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر پیدا نہیں ہوتا انجینئر کا بیٹا انجینئر پیدا نہیں ہوتا لیکن پیر کا بیٹا پیر کیسے پیدا ہو جاتا ہے دھندا ہے پر گندا ہے یہ 🤔🤔
Baba g ka aqeedat mand log baba ka sath mohbt krta hoy
Mela shar pur
خوشحال اور پرسکون زندگی گزارنے کے لیئے کوئی ایک وجہ بیان کریں۔
تاکہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے خوشحال اور پرسکون زندگی گزار سکیں۔