Subhan Rasheed
Certified Tax Consultant dedicated to providing accurate, strategic, and personalized tax solutions to individuals and businesses.
فارَن رِمِٹَنس کیا ہے؟
جب آپ کو آپ کے رلیٹیو میں سے کوئی بیرونِ ملک سے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیجتا ہے تو اسے فارن رِمِٹَنس کہا جاتا ہے۔
کیا فارَن رِمِٹَنس پر ٹیکس ہے؟
فارن رِمِٹَنس پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ سال میں 50 لاکھ روپے تک کی فارن رِمِٹَنس پر ایف بی آر آپ سے کوئی سوال نہیں کرے گا۔ اگر 50 لاکھ روپے سے زیادہ رقم فارن رِمِٹَنس کی صورت میں آپ کے پاس آتی ہے تو ایف بی آر آپ سے اس کا سورس یا ثبوت مانگ سکتا ہے۔ دونوں صورتوں میں فارن رِمِٹَنس پر کوئی ٹیکس نہیں ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ 50 لاکھ روپے سے زیادہ پر ایف بی آر آپ سے سوال کرسکتا ہے۔
اوپر بیان کی گئی دونوں صورتوں میں، جس بینک میں آپ کا اکاؤنٹ ہو اور جہاں آپ کو فارن رِمِٹَنس موصول ہو، وہاں سے پروسیڈ رئیلائزیشن سرٹیفکیٹ (PRC سرٹیفکیٹ) لینا لازمی ہے، کیونکہ وہ آپ کی فارن رِمِٹَنس کا باضابطہ ثبوت ہوتا ہے۔
سبحان رشید
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی۔
28/09/2025
سال 2024-25 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کے لئے رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر 03369645732
18/07/2025
For accurate and hassle-free annual tax return filing, contact us today.
゚viralfbreelsfypシ゚viral
12/06/2025
As per the recent directive from the Directorate of Elementary and Secondary Education Khyber Pakhtunkhwa dated 29-04-2025, all teaching, ministerial, and auxiliary staff are required to submit their Assets Declaration or Income Statement Returns for the year 2024-25 to the FBR in both soft and hard form as a mandatory condition for promotion. To assist with this requirement, we are offering professional services for accurate and hassle-free filing of income tax returns. I ensures timely, FBR-compliant submission and provides both digital and physical copies as needed. Don’t risk delays in your promotion—contact us today for reliable and efficient income tax return filing services.
Whatsapp or call 03369645732
حال ہی میں ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے 29-04-2025 کو جاری کردہ ہدایت کے مطابق، تمام تدریسی، وزارتی اور معاون عملے کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی اثاثہ جات کی تفصیل یا انکم اسٹیٹمنٹ ریٹرن برائے سال 2024-25 ایف بی آر میں سافٹ اور ہارڈ دونوں فارمز میں جمع کروائیں، جو کہ ترقی کے لیے لازمی شرط ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے میں مدد کے لیے ہم پیشہ ورانہ خدمات فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ کی انکم ٹیکس ریٹرن کی درست، بروقت اور بغیر کسی پریشانی کے فائلنگ کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہماری ٹیم ایف بی آر کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل اور فزیکل دونوں فارمز کی فراہمی کے ساتھ مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ اپنی ترقی میں تاخیر کے خطرے سے بچیں — آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور قابل اعتماد ٹیکس فائلنگ سروس سے فائدہ اٹھائیں۔
Whatsapp or call 03369645732
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
26000