Ajr-e-Risalat
Ajr-e-Risalat Foundation Pakistan is working since 2002. We create documentaries/Apps and other Islam
09/08/2022
بغیر کسی مبالغہ کے کہا جاسکتا ہے کہ دنیا کے کسی الم ناک حادثہ پر نسل انسانی کے اس قدر آنسو نہ بہے ہوں گے، جس قدر اس حادثہ پر بہہ چکے ہیں۔ تیرہ سو برس کے اندر تیرہ سو محرم گزر چکے اور ہر محرم اس حادثہ کی یاد تازہ کرتا رہا۔ امام حسینؓ کے خونچکاں حادثہ سے دشت کربلا میں جس قدر خون بہا تھا، اس کے ایک ایک قطرے کے بدلے دنیا اشک ہائے ماتم و الم کا ایک سیلاب بہا چکی ہے
مولانا ابوالکلام آزاد
09/08/2022
8 محرم 2022
قدیمی علم کا ملاپ محمدی ڈیرہ کراچی۔
31/07/2022
"لینے اکبر آپ کو آئے ہوں گے
میرے کرار یوں مسکرائے ہوں گے"
کل گلگت میں سپاہ یزید کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان کرار رضوی
شہادت مبارک
20/02/2022
امام مہدیؑ ساری دنیا پر حکمرانی کریں گے۔
20/02/2022
پہلی بارساری دنیا پر حکمرانی کرنے والے حضرت سلیمانؑ کا ہد ہد پرندے اور چیونٹی سے کلام کرنے کا ذکر قرآن میں موجود ہے۔ امام مہدیؑ ساری دنیا پر حکمرانی کریں گے۔۔
30/01/2022
https://www.youtube.com/watch?v=Bri8nFCPTxs&list=PLJY-Sm0U8DAXPgykY41AzAefg1Zo0BaKG&index=42
Dilo ko hila Dena Wala imam Ali a.s ka khotba, امام علی ع کا دلوں کو ہلا دینے والا خطبہ نہج البلاغہ ، خطبہ غراء، ترجمہ مفتی جعفر حسین
Click here to claim your Sponsored Listing.
13/02/2022