Shafiullah

Shafiullah

Share

خدا کسی کو برداشت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا
فضول بیٹھنے سے اللہ کا ذکر بہتر ہے
خاموشی بھی عبادت ہے

26/06/2026

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
سب لوگ کمینٹ میں محمد لکھیں

Photos from Shafiullah's post 18/12/2025

قاسم خان نے وہی شرٹ پہن رکھی تھی جو ان کے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 16 سال قبل شمالی پاکستان کے سفر کے دوران پہنی تھی۔ یہی شرٹ حال ہی میں اسکائی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بھی نظر آئی، جس نے سوشل میڈیا پر خاص توجہ حاصل کی۔

انٹرویو میں قاسم خان اور ان کے بھائی سلیمان خان نے اپنے والد عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا اور جیل میں انہیں درپیش سخت اور غیر انسانی حالات پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں بیٹوں کا کہنا تھا کہ ان کے والد کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے اور ان کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔

12/12/2025

🇵🇰 فیض حمید کون ہیں؟

فیض حمید پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اور آئی ایس آئی (ISI) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (DG ISI) ہیں۔ انہوں نے 2019 سے 2021 تک DG ISI کے طور پر کام کیا—جو ملک کا سب سے طاقتور انٹیلی جنس عہدہ سمجھا جاتا ہے۔

---

🎖️ فوجی کیریئر

کمیشن بلوچ رجمنٹ سے لیا۔

اہم عہدوں پر فائز رہے:

DG Counter-Intelligence

Adjutant General

کور کمانڈر

انہوں نے پاکستان ملٹری اکیڈمی اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سے تعلیم حاصل کی۔

---

🛰️ DG ISI کے طور پر کردار

DG ISI بننے کے بعد وہ:

افغانستان کی پالیسی اور طالبان سے مذاکرات و رابطوں میں اہم کردار رکھتے تھے۔

انہیں سیاسی معاملات میں بھی بااثر سمجھا جاتا تھا، خاص طور پر عمران خان کی حکومت کے دور میں۔

---

⚖️ مقدمات اور تنازعات

ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید مختلف تنازعات کا حصہ بنے۔

▪️ حراست اور کورٹ مارشل

اگست 2024 میں انہیں فوج نے حراست میں لیا اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل شروع ہوا۔

▪️ الزامات

ان پر درج چند اہم الزامات تھے:

سیاست میں مداخلت

آفیشل سیکریٹس ایکٹ کی خلاف ورزی

اختیارات کا غلط استعمال

’’ٹوپ سٹی‘‘ ہاؤسنگ اسکینڈل میں مبینہ کردار

▪️ سزا

11 دسمبر 2025 کو فوجی عدالت نے انہیں 14 سال قید کی سزا سنائی۔

وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

---

📌 یہ معاملہ کیوں اہم ہے؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق DG ISI کو اس سطح پر سزائے قید ہوئی۔
یہ واقعہ فوج کی سیاست سے ’’غیر جانبداری‘‘ اور احتساب کے بڑے مباحث کا حصہ سمجھا جا رہا ہے

وسعت اللہ خان کی تحریر: آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟ - BBC News اردو 21/11/2025

وسعت اللہ خان کی تحریر: آئی ایم ایف وغیرہ بھی ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں؟ - BBC News اردو یو این ڈی پی اور آئی ایم ایف کی رپورٹوں سے تصویر کچھ یوں بنتی ہے کہ وسائل و مراعات کی گیم میں کارپوریٹ سیکٹر، بڑے زمیندار، سیاسی طبقہ اور عسکری اقتصادیات کلیدی کھلاڑی ...

18/11/2025
18/11/2025
18/11/2025

‏یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
‏…
‏، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
‏خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
‏..
‏٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
‏پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، ۸ فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
‏…
‏قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنیٰ اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کے تجربے سب خاک میں ملا دئیے۔

الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
‏کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
‏اور قوم کو سنا رہا ہے ۔
‏حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
‏لکھ مؤرخ
‏نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
‏و تعز من تشاء
‏ و تذل من تشاء

Want your organization to be the top-listed Government Service in Khyber?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Khyber