Unknow

Unknow

Share

Islamic

25/03/2026

Saudi Arabia 🇸🇦

05/06/2025

دنیا کی سب سے بہترین تصویر
حجاج کرام عرفات کے میدان میں پہنچ رہے ہیں۔آج خطبہ حج کا عظیم الشان دن ہے۔
لَبَّيْكَ، اَللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيْكَ لَكَ۔

Photos from Unknow's post 02/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل انفلوئینسر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔

ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔

مقتولہ نے نہایت کم عمری میں بطورِ کانٹنٹ کریئٹر نام کمایا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زائد تھی۔

اس واقعے کے پیچھے کارفرما وجوہات کا تعین اور ملزم کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔

08/05/2025

محفوظ مقام😬😜

07/05/2025

پاکستان نے امرتسر ائیرپورٹ پر باقاعدہ حملہ کیا ہے ۔ انڈین میڈیا

07/05/2025

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا بھارت کو کھلا پیغام 🔥🔥

SheikhRasheedAhmed ゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/05/2025

پاکستان نے بھارت کا تیسرا جہاز مار گرا دیا

30/03/2025

Eid Mubarak
💚❤️

Want your practice to be the top-listed Clinic in Khyber?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Khyber