AMR Anjuman Muslim Rajputan
Anjuman Muslim Rajputan
03007879398
07/05/2026
Meeting Rajput Travels
09/02/2026
انجمن مسلم راجپوتاں رجسٹرڈ خانیوال کے چیئرمین کی آل راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن وہاڑی آمد۔
انجمن مسلم راجپوتاں رجسٹرڈ خانیوال کے چیئرمین راؤ راشد خورشید نے آل راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن وہاڑی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں ایسوسی ایشن کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
استقبالیہ میں چیئرمین رائے اسرار احمد، صدر راؤ فرمان علی، سینئر وائس چیئرمین راؤ محمد حسین، جنرل سیکرٹری راؤ غلام مرتضیٰ، سینیئر نائب صدر راؤ بابر علی اور میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر علی رضا رانا شامل تھے۔
ملاقات کے دوران دونوں تنظیموں کے عہدیداران نے راجپوت برادری کی فلاح و بہبود، سماجی خدمات، باہمی تعاون اور درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
شرکاء نے اس ملاقات کو برادری کے اتحاد اور مضبوط رابطوں کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا۔
03/10/2024
02/10/2024
Shabbir Ahmed Usmani coordinator for Prime Minister on Kashmir Affairs and Gilgit-Baltistan.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khanewal