New The Rakhshan School System
Slogen: Together We Shine
🖋️ ہم صرف مضامین نہیں، سکلز پر بھی کام کرتے ہیں۔
بچوں کی خوبصورت اور واضح لکھائی ان کی تعلیمی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اچھی لکھائی نہ صرف بہتر نمبروں کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ خود اعتمادی، نظم و ضبط اور شخصیت نکھارنے میں بھی مدد دیتی ہے۔
بہترین لکھائی، بہترین مستقبل اور مضبوط خود اعتمادی کی ضمانت ہے۔
کلاس نرسری کے بچوں کی لکھائی۔۔۔
🏫 نیو دی رخشان سکول سسٹم، لکپانی
ہم صرف پڑھاتے نہیں، سکھاتے ہیں۔
الحمد اللہ
اپنے بچوں کو جدید ٹیکنالوجی اور ان کے مثبت استعمال سے جوڑنے کیلئے عملی طور پر موبائیل کا صحیح استعمال عملی طور پر سکھانا شروع کرچکے ہے۔
متسقبل میں اسی موبائیل کو استعمال کرتے ہوئے مالی طور پر آزادی کیسی حاصل کرنی ہے سکھائے گے۔
ہم دعوی نہیں عملی کام پر یقین رکھتے ہے۔
ان شاء اللہ یہ چھوٹے قدم بڑی منزل کی جانب بڑھتے جائے گے۔
26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
نیو دی رخشان سکول سسٹم لکپانی
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیاں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس بابرکت عید کو ہمارے لیے خیر، برکت، محبت اور اخوت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
عید صرف خوشیاں منانے کا نام نہیں بلکہ ایثار، قربانی اور دوسروں کے احساس کا درس بھی دیتی ہے۔
اس موقع پر اپنے اردگرد موجود غریبوں، مسکینوں، یتیموں اور ضرورت مند خاندانوں کا خصوصی خیال رکھیں، اپنی خوشیوں میں انہیں بھی شامل کریں تاکہ عید کی حقیقی خوشبو ہر گھر تک پہنچ سکے۔ ❤️
“بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کیلئے زیادہ فائدہ مند ہو”
منجانب:
ایم ڈی رحمت شاہ داوی
نیو دی رخشان سکول سسٹم لکپانی
الحمد اللہ
نیو دی رخشان سکول سسٹم لکپانی کا لنٹر کا کام ہوگیا۔
مزید دعاوں کی درخواست ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Katlang
23200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |
| Sunday | 09:00 - 13:00 |