Al-Razi School System Katlang
EDUCATION CREATION INNOVATION
07/12/2023
عمامہ کلاس ۔۔۔ 2nd ... عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر ۔۔ کاٹلنگ بازار میں ۔۔۔ الرازی سکول سسٹم کے ننھے بچوں کی نماٸندگی کرتے ہوۓ ۔۔ القدس ۔۔۔ غزہ ۔۔۔ فلسطین کے معصوم بچوں کیساتھ تقریر کے ذریعے اپنے احساسات اور جذبات شریک کررہی ہے ۔۔
#لبیک یا #اقصیٰ
of with The of 2023 on against
27/11/2023
شکریہ جنید خان ۔۔۔ دعوت محبت عزت خلوص ۔۔۔ ۔سابقہ شاگرد جنید خان ۔۔۔ پرنسپل الرازی سکول سسٹم کاٹلنگ امتیاز علی شاہ ننگیال ۔۔ استاد محترم جمریز خان صاحب ایم ڈی فاران انٹر کالج ۔۔ دیگر اساتذہ اور کلاس میٹ کو دعوت دیکر محبت بھرے لمحات دیکھنے کو ملے ۔
جنید خان نہ صرف محنتی بلکہ ایک باکردار اور بااخلاق شاگردوں میں سے ہے ۔ اللہ ہمارے ادارے اور ہمارے طلباکرام کو ہر موڑ پر کامیابیاں عطا فرماۓ آمین آمین آمین ،
23/11/2023
اسماعیل احمد ۔۔۔ محمد جنید ۔۔۔
-Razian with
Imtiaz Ali Shah Nangyal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Katlang
ALRAZI
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |