Kasur Riders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kasur Riders, Digital creator, Main city Kasur, Kasur.
17/08/2026
کبھی کبھی سفر میں ایسے لوگ مل جاتے ہیں،
جن سے ملنے کا کوئی ارادہ نہیں ہوتا،
مگر چند لمحوں کی گفتگو دل میں ایک خوبصورت یاد چھوڑ جاتی ہے۔
اچانک جو ملا، وہ شخص یاد رہ گیا،
چند لمحوں کا ساتھ تھا، مگر دل کے قریب رہ گیا۔
نہ تعارف کی طلب، نہ ملاقات کا انتظار،
بس خوشگوار سی گفتگو… اور حسین سا یادگار۔ 🌿 Ali Ahmed
Announcement of Nagma valley tour of Adventure Squad Pakistan. Main attractions points
1. Bashoo valley
2. chunda valley
3. Soq valley
4. Upper Kachura, lower Kachura
5. sarfranga desert
6. Blind lake
7. Manthoka and khamosh waterfall
8 kandey village
9 nagma valley trek
10 Frano village
for further more details contact 0300-6593273
29/07/2026
Adventure Squad Pakistan کی جانب سے ہمارے معزز گروپ ممبر محترم تحسین بھائی (ہارون آباد) کو خنجراب پاس کا یادگار ٹور کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌍🏍️🇵🇰
یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ Adventure Squad Pakistan کے قیام کے بعد تحسین بھائی ہمارے گروپ کے پہلے ممبر ہیں جنہوں نے خنجراب پاس کا شاندار سفر مکمل کیا۔ آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کی ہمت، جذبے اور شوقِ سیاحت کا ثبوت ہے بلکہ ہمارے پورے گروپ کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے ہر سفر کو اپنی حفاظت میں رکھے، آپ کو مزید خوبصورت منزلیں نصیب فرمائے اور ہمیشہ خیریت و کامیابی کے ساتھ نئی بلندیوں تک پہنچائے۔
Adventure Squad Pakistan کی پوری فیملی کی طرف سے ایک بار پھر تحسین بھائی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 💚🏍️
"منزلیں اُنہی کو ملتی ہیں جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے،
پرواز صرف پنکھوں سے نہیں، حوصلوں سے ہوتی ہے۔" 🇵🇰❤️
28/06/2026
🏍️ Adventure Squad Pakistan
Official Event Appreciation Message
الحمدللہ!
Adventure Squad Pakistan کی جانب سے منعقدہ اس خوبصورت ایونٹ میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں، رائیڈر برادرز اور مختلف رائیڈنگ کمیونٹیز کا ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب کی محبت، اعتماد اور قیمتی وقت نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
🌟 خصوصی شکریہ
🤝 Four Riders Club
Rizwan Bhai
Abdul Qadeer Awan
🤝 Pride Ride Community
Noman Bhai
🤝 Pakistan Riders Club
Muhammad Israr Bhai
آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور باعثِ فخر ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی، تعاون اور محبت ہمیشہ ہمارے لیے قیمتی رہے گی۔
❤️ Adventure Squad Pakistan (TRF) کی طرف سے تمام آنے والے معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری دوستی، بھائی چارے اور محفوظ رائیڈنگ کے اس خوبصورت سفر کو ہمیشہ قائم رکھے۔
"منزلیں تو بہانہ ہیں، اصل خوبصورتی اُن لوگوں میں ہے جو سفر کو یادگار بنا دیتے ہیں۔"
Ride Safe • Ride Smart • Stay United
Team Adventure Squad Pakistan
Welcome to awargardun ki dunia
In the silence of nature, the soul finds its true melody.
Mountains, rivers, and winds remind us how beautiful peace can be.
Bike riding is not my hobby its my passion. ❤️❤️🏍️🏍️💪💪
Category
Website
Address
Kasur