Muhammad Fahim ISF official
PTI
اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈالر کی قیمت200 روپے پر ہونی چاہیے
اگر ڈالر کی اصل قیمت 200روپے ہے تو اب تک 240 روپے پر ڈالر کی قیمت کر کےکس کو فائدہ پہنچایا گیا۔مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے ملک کو اب تک نقصان پہنچایا۔
Muhammad Fahim ISF
فائنل کال کی تیاریاں زور و شور پر
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کی میٹنگ بلالی، چئیرمین تحریک انصاف تمام عہدیداران کو اہم ذمہ داریاں سونپیں گے.
03/10/2022
اب خان پر بوتلوں والا کیس کردیں۔۔ ُاسی سے خان کو لانگ مارچ سے روکا جاسکتا ہے۔ اور تو آپ کے پاس ویسے بھی کچھ نہیں ہے۔
عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کا کیس خارج کرنے پر کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ زبردست فیصلے کرتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کئی عدالتوں کے اچھے فیصلے ہوتے ہیں کئی کے نہیں ہوتے۔
عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے متعلق میری ہمیشہ سے رائے رہی ہے کہ زبردست فیصلے کرتی ہے۔
سابق وزیر اعظم سے صحافی نے سوال کیا کہ جس کو آپ این آر او کہتے ہیں وہ فیصلے بھی عدالتوں کے ذریعے ہو رہے ہیں، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ جیسے ہر سیاستدان اچھا نہیں ہوتا، جیسے صحافی اچھے برے ہوتے ہیں، ایسے ہی کئی عدالتوں کے اچھے فیصلے ہوتے ہیں کئی کے نہیں ہوتے۔
عمران خان نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح چوروں کو دوسری بار این آر او دیا جا رہا تو لوگ سسٹم سے مایوس ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں بات ہی کرتے ہیں بندوق نہیں اٹھاتے، بندوق کے زور پر تو بات چیت نہیں ہوتی اور بات سیاسی لوگوں سے ہی ہوگی، مجرموں کے ساتھ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب آپ مذاکرات کر رہے ہوتے ہیں تو پھر باہر بات نہیں کرنی چاہیے، سیاسی جماعتوں سے مزاکرات کرتے ہیں مجرموں اور کرمنلز سے نہیں کرتے، لہذا ہم اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گئی ہے اور وہ چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کی ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں سیلاب فنڈز کی تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر عمران خان سے سوال کیاگیا کہ مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا کیا کہیں گے؟ جس پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ طاقتور کے لیے قانون اور کمزور کے لیے اور ہے۔
میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گئی ہے، چائے میں روٹی ڈبو کر کھانے کی ،
عمران خان کی گفتگو
😜
اپیل بنام سابقہ وفاقی منیسٹر سردار علی امین گنڈہ پور اس کرپٹ وائس چانسلر کو اپنے اختیارات کا غلط اور ناجائز استعمال پر گومل یونیورسٹی سے پھینک نکال دوں ۔
منجانب گوملین ISF
15/09/2022
سابقہ وفاقی منیسٹر سردار علی امین خان گنڈہ پور سے اپیل کی جاتی ہے کہ گومل یونیورسٹی کے کرپٹ وائس چانسلر کے خلاف فورن ایکشن لیا جائے اور اس کرپٹ وائس چانسلر ہمیں کسی صورت میں منظور نہیں ہے۔جس طرح پہلے کرپٹ وائس چانسلر چھودری محمد سرور کے خلاف ایکشن لیا ہے۔اور امید کے کہ وہ اس دفعہ بھی ان کرپٹ لوگوں کے خلاف فورن ایکشن لیں۔تاکہ گومل یونیورسٹی کے غریب طلباء اور سیلاب زدہ طلباء اس کرپٹ وائس چانسلر سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کریں۔
مجھے پورا یقین تھا کہ انہوں نے الیکشنوں سے بھاگنا ہے۔مجھے پتا تھا کہ ان کی کانپیں ٹانگنی ہیں۔جلسے میں جو یہ لوگ دیکھ رہے ہیں ان کو پتہ ہے قوم کس طرف کھڑی ہے یہ لوگ ڈر گئے ہیں۔
عمران خان
اب ایشیا کپ میں افغانستان اور انڈیا کے میچ کی اہمیت ایسے ہے جیسے کہ پاکستانی سیاست میں فضل الرحمن صاحب کی اہمیت ہے 😜
غیر سیاسی پوسٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karak
12345